تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَونا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَونا کے معانیدیکھیے
نَونا کے اردو معانی
فعل لازم
- جھکنا ، خمیدہ ہونا ، ٹیڑھا ہونا ، خم کھانا ؛ (مجازاً) متواضع ہونا ، فرماں بردار ہونا ، اطاعت شعار ہونا
- دودھ دوہنے کے وقت گائے کے پیر باندھ دینا
- ۔ وہ رسی جس سے پیر باندھتے ہیں
English meaning of naunaa
Intransitive verb
- bend down, bow, incline downwards, stoop, submit, be obedient
नौना के हिंदी अर्थ
अकर्मक क्रिया
- किसी के आगे नम्र या विनीत होना। पुं० नोना।
- नवना। झुकना।
نَونا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَونا)
نَونا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔