تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نُونی" کے متعقلہ نتائج

نُونی

شہتوت کی نسل کا ایک پیڑ

نَونی

نونا، گائے کے پیر باندھنے کی رسّی

نُونی مِٹّی

وہ مٹی جس میں شور ہو ، شور زدہ مٹی ، لونی مٹی

نُونیر

کاشتکاری) وہ قطعہء اراضی جو نمک کی وجہ سے ناقابل کاشت ہو گیا ہو ، نون چہ ، لونی

نُونی لَگنا

کھار کی وجہ سے دیواروں سے مٹی جھڑنا ، شور زدہ ہونا ۔

نُونِیا

نمک بنانے والا، نمک تیار کرنے والا یا فروخت کرنے والا

نُونِیا کا ساگ

رک : نونیا ، لونیا

نو نیاد

بچہ جس نے پڑھنا یا کام سیکھنا شروع کیا ہو

نَو نِیاز

نیا حاجت مند، جس نے ابھی پڑھنا یا کام سیکھنا شروع کیا ہو، نو آموز، ناتجربہ کار، جس نے تازہ شمولیت کی ہو، کنایتہً: نیا عاشق، نئی نئی محبت کرنے والا

نَو نِیازی

نو نیاز ہونے کا عمل یا کیفیت ، نیا نیا حاجت مند ہونا ؛ از سر نو خواہش کرنا ۔

نَو نیزے پانی چَڑھانا

سخت مشکل بلکہ ناممکن کام کرنا، مرحلہ طے کرنا، لڑائی جھگڑے کو طول دینا، بات بڑھانا، بات کا بتنگڑ بنانا، نیز لاحاصل کام کرنا

نَو نیزے پانی چَڑھنا

لڑائی جھگڑے میں طوالت ہونا، لڑائی جھگڑے میں طوالت کرنا

رات بَھر گائی بَجائی بَچّے کے نُونی نَہِیں

ساری محنت اکارت گئی

رات بَھر گائی بَجائی بَچّے کی نُونی نَہِیں

ساری محنت اکارت گئی

اردو، انگلش اور ہندی میں نُونی کے معانیدیکھیے

نُونی

nuuniiनूनी

اصل: ہندی

  • Roman
  • Urdu

نُونی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • شہتوت کی نسل کا ایک پیڑ
  • بچے کا عضو تناسل
  • کچا گھ، ۔مکھن، مسکہ
  • کھار۔ شوروہ مٹی جو بہ سبب کھار کے دیوارسے جھڑنے کے قابل ہوجاتی ہے

Urdu meaning of nuunii

  • Roman
  • Urdu

  • shahtuut kii nasal ka ek pe.D
  • bachche ka uzuu tanaasul
  • kachchaa gha, ।makkhan, maskaa
  • Khaar। shorvaa miTTii jo baa sabab Khaar ke diivaar se jha.Dne ke kaabil hojaatii hai

English meaning of nuunii

Noun, Feminine

  • a mulberry's race tree
  • raw ghee, cheese, butter
  • children's penis
  • efflorescence of salt (on walls)

नूनी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • शहतूत की जाति का एक पेड़
  • कच्चा घी, मक्खन, मस्का
  • लिंगेद्रिय, विशेषतः बच्चों की
  • ख़ार, शोरा मिट्टी जो क्षार के कारण दीवार से झड़ने के काबिल हो जाती है

نُونی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نُونی

شہتوت کی نسل کا ایک پیڑ

نَونی

نونا، گائے کے پیر باندھنے کی رسّی

نُونی مِٹّی

وہ مٹی جس میں شور ہو ، شور زدہ مٹی ، لونی مٹی

نُونیر

کاشتکاری) وہ قطعہء اراضی جو نمک کی وجہ سے ناقابل کاشت ہو گیا ہو ، نون چہ ، لونی

نُونی لَگنا

کھار کی وجہ سے دیواروں سے مٹی جھڑنا ، شور زدہ ہونا ۔

نُونِیا

نمک بنانے والا، نمک تیار کرنے والا یا فروخت کرنے والا

نُونِیا کا ساگ

رک : نونیا ، لونیا

نو نیاد

بچہ جس نے پڑھنا یا کام سیکھنا شروع کیا ہو

نَو نِیاز

نیا حاجت مند، جس نے ابھی پڑھنا یا کام سیکھنا شروع کیا ہو، نو آموز، ناتجربہ کار، جس نے تازہ شمولیت کی ہو، کنایتہً: نیا عاشق، نئی نئی محبت کرنے والا

نَو نِیازی

نو نیاز ہونے کا عمل یا کیفیت ، نیا نیا حاجت مند ہونا ؛ از سر نو خواہش کرنا ۔

نَو نیزے پانی چَڑھانا

سخت مشکل بلکہ ناممکن کام کرنا، مرحلہ طے کرنا، لڑائی جھگڑے کو طول دینا، بات بڑھانا، بات کا بتنگڑ بنانا، نیز لاحاصل کام کرنا

نَو نیزے پانی چَڑھنا

لڑائی جھگڑے میں طوالت ہونا، لڑائی جھگڑے میں طوالت کرنا

رات بَھر گائی بَجائی بَچّے کے نُونی نَہِیں

ساری محنت اکارت گئی

رات بَھر گائی بَجائی بَچّے کی نُونی نَہِیں

ساری محنت اکارت گئی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نُونی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نُونی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone