تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"no-one" کے متعقلہ نتائج
no-one کے لیے اردو الفاظ
no-one کے اردو معانی
- کوئی نہیں
- کوئی نہیں
no-one के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- कोई नहीं
- कोई नहीं
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
کمبخت گئے ہاٹ نہ ملے ترازو نہ ملے باٹ
بد نصیب آدمی کا ہرطرح نقصان ہوتا ہے سودا لینے جائے تو دکاندار کے پاس ترازو یا باٹ نہیں ہوتے، جتنا چاہے دے
کَڑکا سوہے پالی نے، وِرہا سوہے مالی نے
ہر چیز اپنے موقع پر اچھی معلوم ہوتی ہے، کڑکا تو گڑریوں کے منہ سے اچھا لگتا ہے اور برہا مالیوں کے منہ سے
قَدْر دان کی جُوتِیاں اُٹھائیے، ناقَدْر کے پاپوش مارنے نہ جائیے
جو شخص جوہر شناس ہو اس کی عزت کرنی چاہیے اور ناقدر کے قریب بھی نہیں جانا چاہیے
کَوِت سوہے بھاٹ نے، اور کھیتی سوہے جاٹ نے
کوِتا یعنی شاعری یا گیت بھاٹ پر بھلی لگتی ہے اور کھیتی جاٹ پر
مَرْد وہ ہے جو دے اَور نَہ لے، اَور نِیم مَرْد وہ ہے جو دے اَور لے، نا مَرْد وہ ہے جو نَہ دے اَور نَہ لے
بزرگوں کا قول ہے کہ بہادر وہ ہے جو دیتا ہے یعنی سخاوت کرتا ہے مگر کسی سے لیتا نہیں ، نیم بہادر وہ ہے جو دیتا بھی ہے اور لیتا بھی ، بزدل اور نالائق وہ ہے جو لیتا تو ہے مگر دیتا کسی کو نہیں
قَدْرِ اِیں بادَہ نَدانی بَخُدا تا نَہ چَشی
(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) خدا کی قسم جب تک اس شراب کو نہ چکھے گا اس کی قدر نہ جانے گا ، جب تک خود تجربہ نہ کِیا جائے اصل کیفیت معلوم نہیں ہوسکتی .
روز نَو روزِئ نَو
نیا دِن ، نئی روزی ، یعنی کل کے لیے آج سے فِکر کرنے کی ضرورت نہیں ، آج جو کُچھ مِلا ہے اُسے اِطمینان اور بے فِکری سے صرف کرو کل کی بات کل کے ساتھ ، جس خُدا نے آج دِیا ہے وہی کل بھی دے گا. اس قول کے مِصداق وہ لوگ بھی ہو سکتے ہیں جو اپنی روزی روز روز بدلا کرتے ہیں.
جوکھوں بَھرنا مَرنا چُوکے نا، اَیسے مَرنا جو کوئی تُھوکے نا
مرنا برحق پر عزت کی موت مرنا چاہیے یا مرنا برحق مگر کتے کی موت نہ مرے ۔
عَنْعَنَہ
کسی روایت کو عن فلان عن فُلان کہہ کر بیان کرنا ، کسی بات کا از فُلاں از فُلاں کے وسیلے سے تذکرہ ۔
نَین کا نیہ نَہ ٹُوٹے، جَیسے بیل بِرِچھ کو لِپٹے، سُوکھ جائے نَہ چُھوٹے
آنکھ لگانے کے بعد محبت نہیں جاتی جیسے بیل درخت سے لپٹ جاتی تو اس سے الگ نہیں ہوتی خواہ سوکھ جائے
نَین کو نیہ نَہ ٹُوٹے، جَیسے بیل بِرِچھ کو لِپٹے، سُوکھ جائے نَہ چُھوٹے
آنکھ لگانے کے بعد محبت نہیں جاتی جیسے بیل درخت سے لپٹ جاتی تو اس سے الگ نہیں ہوتی خواہ سوکھ جائے
اچھا کیا خدا نے، برا کیا بندے نے
اچھی بات خدا کی طرف سے ہوتی ہے اور بری اپنے گناہوں کا نتیجہ ہوتی ہے، اچھی بات خدا کرتا ہے اور برا انسان کرتا ہے
ثِقْلِ نَوعی
(طبیعیات) اشیاے جامد اور مائعات میں سے کسی شے کا حجم معلوم کرنے کے لیے اس کو پانی کے حجم کے برابر لیتے ہیں ان دونوں ہم حجم چیزوں کی نسبت کو ثقل نوعی ثقل نسبتی یا وزن مخصوص کہتے ہیں کثافت نوعی ، کثافت اضافی .
چاکَر ہے تو نا چاکَر، نا ناچے تو ناچا کَر
اگر نوکر ہے تو کام کرنا پڑے گا اور اگر نہ کرے گا تو نوکر نہیں .
بھلا کیا سو خدا نے، برا کیا بندے نے
اچھی بات خدا کی طرف سے ہوتی ہے اور بری اپنے گناہوں کا نتیجہ ہوتی ہے، اچھی بات خدا کرتا ہے اور برا انسان کرتا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (no-one)
no-one
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔