تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"mora" کے متعقلہ نتائج
mora کے لیے اردو الفاظ
mora کے اردو معانی
اسم
- بحر یا وقت کی اکائی
- جو عام مختصر آواز یا ہجائی رُکن کے مساوی ہوتی ہے
mora के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बहर या वक़्त की इकाई
- जो आम मुख़्तसर आवाज़ या हजाई रुकन के मुसावी होती है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
میرو
ایک بیماری کا نام جو میرو مکھی کے کیڑے سے مویشیوں اور بکریوں میں پیدا ہوتی ہے جس میں کھال کے اندر گلٹیاں پیدا ہو جاتی ہیں ۔
میرُو
(ہنود) ایک فرضی پہاڑ کا نام جو ہندو دیو مالا میں عرش ِالٰہی سمجھا جاتا ہے اور سونے کا کہا جاتا ہے نیز ایک کوہستانی علاقہ جو ہمالیہ پہاڑ کے شمال میں ہے ، سمیرو ، سمیر پربت
moray
خاندانMuraenidae کی مدارینی علاقے کی بام مچھلی خصوصاً Muraena helena جو بحیرۂ روم میں عام طور پر ہوتی ہے۔.
مُوری
۔(ھ۔ س مورد ہانہ۔ یہ لفظ فارسی اور ہندی میں مشترک ہے۔) مونث۔ نالی۔ پانی کے نکاس کی جگہ۔ بدر رو۔ ناودان۔ ۲۔کپڑے کی آستین کا سرا جو ہاتھ کے گٹّے کے قریب رہتا ہے۔ پائجامے کے پانیچے کا سرا جو پاؤں کے گٹے کے قریب رہتا ہے۔ سبز ساٹن کا پاجامہ موریوں پر چنبیلی
موڑی
(شکاریات) بہار پر آئی ہوئی ہرنی جو نر کے ساتھ رہتی ہے، وسط ِہند کی مقامی بولی میں موڑی نوجوان بے بیاہی لڑکی کو کہتے ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (mora)
mora
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔