تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مودی" کے متعقلہ نتائج

مودی

آدمیوں کو نوکر رکھنے والا، نوکروں کو بھرتی کرنے والا، حلوائی

مودی خانَہ

ذخیرہ رکھنے کی جگہ، بھنڈار، گودام گھر، گودام، نعمت خانہ، اناج گھر، اناج وغیرہ رکھنے کا کمرہ

مودی کھانا

अन्न आदि रखने का घर

مودی کا کَھتّا

اناج ذخیرہ کرنے کی جگہ ، گودام ۔

مودی پَنا کَرنا

کنجوسی کرنا

مُوَدّیَہ

رک : مُودّی ۔

دَھوَن مودی

(ادبیات) آواز سے لُطف اُٹھانا ، بھون٘رے اور اُسکی آواز ؛ خوش الحانی .

اردو، انگلش اور ہندی میں مودی کے معانیدیکھیے

مودی

modiiमोदी

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: کاشتکاری

  • Roman
  • Urdu

مودی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آدمیوں کو نوکر رکھنے والا، نوکروں کو بھرتی کرنے والا، حلوائی
  • اناج کا سوداگر، پرچونیا، بقال، اچاپت پر سودا دینے والا، کھانے کی چیزیں بیچنے والا، دکان دار، رؤسا کے یہاں توشہ خانے کا مہتمم

اسم، مؤنث

  • (کاشت کاری) مقررہ وقت سے پہلے تیار پر آئی ہوئی فصل، گنے کی فصل میں یہ فصل بہت اچھی ہوتی ہے اس کا گڑ اور دیسی کھانڈ بہت اچھی بنتی ہے

Urdu meaning of modii

  • Roman
  • Urdu

  • aadmiiyo.n ko naukar rakhne vaala, naukro.n ko bhartii karne vaala, halvaa.ii
  • anaaj ka saudaagar, parchuuniyaa, baqqaal, uchchaa pat par saudaa dene vaala, khaane kii chiize.n bechne vaala, dukaandaar, rasaa ke yahaa.n tosha Khaane ka muhtamim
  • (kaashatkaarii) muqarrara vaqt se pahle taiyyaar par aa.ii hu.ii fasal, gine kii fasal me.n ye fasal bahut achchhii hotii hai is ka ga.D aur desii khaanD bahut achchhii bantii hai

English meaning of modii

Noun, Masculine

Noun, Feminine

  • prematurely ripened crops

मोदी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आटा, दाल, चावल, आदि बेचनेवाला बनिया, भोजन सामग्री देनेवाला बनिया, परचूनिया, अनाज का व्यापारी, बनिया, परचून की दुकान वाला
  • वह जिसका काम बड़े आदमियों के यहाँ नौकरों को भरती करना हो
  • पहुँचानेवाला, भेजनेवाला, प्रेषक

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (काशतकारी) मुक़र्ररा वक़्त से पहले तैय्यार पर आई हुई फ़सल, गिने की फ़सल में ये फ़सल बहुत अच्छी होती है इस का गड़ और देसी खांड बहुत अच्छी बनती है

مودی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مودی

آدمیوں کو نوکر رکھنے والا، نوکروں کو بھرتی کرنے والا، حلوائی

مودی خانَہ

ذخیرہ رکھنے کی جگہ، بھنڈار، گودام گھر، گودام، نعمت خانہ، اناج گھر، اناج وغیرہ رکھنے کا کمرہ

مودی کھانا

अन्न आदि रखने का घर

مودی کا کَھتّا

اناج ذخیرہ کرنے کی جگہ ، گودام ۔

مودی پَنا کَرنا

کنجوسی کرنا

مُوَدّیَہ

رک : مُودّی ۔

دَھوَن مودی

(ادبیات) آواز سے لُطف اُٹھانا ، بھون٘رے اور اُسکی آواز ؛ خوش الحانی .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مودی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مودی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone