تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"moral" کے متعقلہ نتائج
moral کے لیے اردو الفاظ
moral کے اردو معانی
صفت
- اَخْلاقی
- کردار میں صحیح اور غلط کے اصولوں سے متعلق
- اچھے رویے کے معیاروں کو قائم رکھنے کی(تعلیمات)
- نیک چَلن
- جنسی معاملات میں نیک
- نیک چَلن
- شائِسْتَہ
- ضمیر کے مطابق اخلاقی یا پسندیدہ
- صحیح اور غلط میں تمیز کرنے کے لائق
- جو ثابت تو نہ ہو لیکن عملی مقاصد کے لیے کافی ہو
- ذہن، جذبات اور رویے کو متاثر کرنے والا
moral के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- अख़्लाक़ी
- किरदार में सहीह और ग़लत के उसूलों से मुत'अल्लिक़
- अच्छे रवय्ये के मे'यारों को क़ाएम रखने की(ता'लीमात )
- नेक-चलन
- जिंसी मु'आमलात में नेक
- नेक-चलन
- शाइस्ता
- ज़मीर के मुताबिक़ अख़्लाक़ी या पसंदीदा
- सहीह और ग़लत में तमीज़ करने के लाएक़
- जो साबित तो न हो लेकिन 'अमली मक़ासिद के लिए काफ़ी हो
- ज़ेहन, जज़्बात और रवय्ये को मुतअस्सिर करने वाला
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مُرَل
بام کی شکل کی ایک چھلکے والی (دریائی) مچھلی، جو دو ہاتھ تک لمبی ہوتی ہے، اس کا جسم مخروطی، منھ چپٹا، رنگ سیاہی مائل کاہی اور گوشت بے کانٹا اور خوش ذائقہ ہوتا ہے، دلدلوں یا ایسے تالابوں میں بھی پائی جاتی ہے، جن میں گھاس پھوس اگی ہوئی ہو
modillion
تعمیرات: کارنتھی اور بعض دوسری تعمیرات میں کنگنی یا کانَس (cornice ) کے چھجّے کے نیچے آرائشی چنائی، ٹوڑا ۔.
مُدَلَّس
حدیث کی وہ قسم جس میں راوی اپنے شیخ کا نام نہ لے بلکہ اس کے اوپر کے راوی سے ان الفاظ میں روایت کرے جس سے یہ تاثر پیدا ہوتا ہو کہ اس نے اسی اوپر والے راوی سے سنا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (moral)
moral
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔