تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُوڑی" کے متعقلہ نتائج

مُوڑی

ایسے بھنے ہوئے چاول جو پھول کر اندر سے پولے ہو جاتے ہیں

خَطِّ مُوڑی

رک : خط دیونا گری

اردو، انگلش اور ہندی میں مُوڑی کے معانیدیکھیے

مُوڑی

muu.Diiमूड़ी

اصل: سنسکرت

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مُوڑی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایسے بھنے ہوئے چاول جو پھول کر اندر سے پولے ہو جاتے ہیں
  • بیل کے منھ کا ساز جس میں ناتھ اور مکھیرا وغیرہ شامل ہیں، بیل کی ناتھ، مہیرا

صفت

  • اداس، رنجیدہ
  • جذباتی، حوصلہ افزا، جس کی فطرت بدلتی رہتی ہو

Urdu meaning of muu.Dii

  • Roman
  • Urdu

  • a.ise bhune hu.e chaaval jo phuul kar andar se pole ho jaate hai.n
  • bail ke mu.nh ka saaz jis me.n naath aur makhiiraa vaGaira shaamil hain, bail kii naath, mahiiraa
  • udaas, ranjiidaa
  • jazbaatii, hauslaaafzaa, jis kii fitrat badaltii rahtii ho

English meaning of muu.Dii

Noun, Feminine

  • roasted rice that swells up from inside
  • the iron nose ring which is put in the nozzle of ox or bull

Adjective

मूड़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ऐसे भुने हुए चावल जो फूलकर अन्दर से पोले हो जाते हैं
  • बैल के मुँह का लोहे का सामान जिसमें नथ और मखीरा आदि सम्मिलित हैं, बैल की नथ, महीरा

विशेषण

  • भावुक, उत्तेजनशील, जिसका स्वभाव परिवर्तनीय हो
  • उदास, खिन्न

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُوڑی

ایسے بھنے ہوئے چاول جو پھول کر اندر سے پولے ہو جاتے ہیں

خَطِّ مُوڑی

رک : خط دیونا گری

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُوڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُوڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone