تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"موری" کے متعقلہ نتائج

موری

میری ۔

مُوری

۔(ھ۔ س مورد ہانہ۔ یہ لفظ فارسی اور ہندی میں مشترک ہے۔) مونث۔ نالی۔ پانی کے نکاس کی جگہ۔ بدر رو۔ ناودان۔ ۲۔کپڑے کی آستین کا سرا جو ہاتھ کے گٹّے کے قریب رہتا ہے۔ پائجامے کے پانیچے کا سرا جو پاؤں کے گٹے کے قریب رہتا ہے۔ سبز ساٹن کا پاجامہ موریوں پر چنبیلی

موری کا کِیڑا موری میں خُوش رَہْتا ہے

۔(دہلی) (عو) مثل جو گندگی میں پلا ہو وہ گندگی میں خوش رہتا ہے۔

موری کا کِیڑا موری ہی میں خُوش رَہے

جو بُری جگہ یا صحبت میں رہنے کا عادی ہوجائے اس کا جی دوسری جگہ نہیں لگتا (رک : گو کا کیڑا گو میں خوش رہتا ہے) ۔

موری کا کِیڑا موری ہی میں خُوش رَہتا ہے

جو بُری جگہ یا صحبت میں رہنے کا عادی ہوجائے اس کا جی دوسری جگہ نہیں لگتا (رک : گو کا کیڑا گو میں خوش رہتا ہے) ۔

موری بَند

پاجامے ، پتلون یا شلوار وغیرہ کے اتنے چھوٹے پائینچے جن کو بٹن لگاکر بند کیا جائے ۔

موری چُھوٹنا

دست آنا، پیٹ چلنا

موری کی اِینٹ

مراد : نہایت کمینہ ، گھٹیا ، کم حیثیت ، ذلیل ۔

موری موری کَرنا

پُرزے پُرزے کرنا ، دھجّی دھجّی کرنا ۔

موری کا کِیڑا

مراد: کم حیثیت، ذلیل، کمینہ

موری کا روزَن

(حیوانیات) پرندوں کے بول و براز کا مقام یا سوراخ ۔

موری کا بُھتنا

گٹر یا نالے میں بسنے والا بھوتنا ؛ (کنایۃً) وہ جس کا منھ وغیرہ میل کچیل میں سنا ہوا ہو ، جس کی صورت مسخ سی ہوگئی ہو ، مہیب صورت کا ۔

موری کی اِینٹ مَحَل میں نَہِیں لَگ سَکتی

کمینے کو اعلیٰ درجہ نہیں مل سکتا ۔

موری والی

گندگی میں رہنے والی ، نچلی جگہ کی رہنے والی ؛ کمینی ، ذلیل (عورت کے لیے مستعمل) ۔

موری کی اِینْٹ چَوبارے لَگی

ادنیٰ کو اعلیٰ جگہ ، ذلیل کو عزت حاصل ہوجائے تو اس کے متعلق کہتے ہیں ۔

موری کی اِینْٹ چَوبارے چَڑھی

ادنیٰ کو اعلیٰ جگہ

موری میں اِینٹ اَڑ گَئی

چلتا ہوا کام بند ہو گیا ، بنا بنایا کام بگڑ گیا

موری کی اِینٹ مَسْجِد میں لَگی

ذلیل کو عروج حاصل ہوا

موری میں پَتَّھر ڈالو گے تو چِھینْٹیں اُڑیں گی

گندے معاملے میں پڑوگے تو بدنامی ہوگی

موری پر جانا

پیشاب کے لئے جانا، موتنے جانا

مورِیلا

رک : مور (۲)طاؤس ۔

مُورِیات

آگ اُگلنے والی چیزیں ؛ مراد : وہ گھوڑے جو آگ نکالتے ہیں ۔

ہَتّا موری

کھیل کود ، لہو و لعب

تَنْگ موری کا باجامَہ

پاجامہ جس کے پائینْچے پنڈلیوں پر چست رہتے ہیں ، یہ دو طرح کا ہوتا ہے ایک چوڑی دار جس کی تراش اُریبواں ہوتی ہے دوسرا کھڑا پاجامہ جس کے پائینْچے سیدھے مگر تنْگ ہوتے ہیں-

چَل بُدُّھو موری کی راہ

بے اختیاری و لاچاری ، اب تو بے اختیار ہے .

نِکاس موری

گندے پانی کے نکاس کا نالا ، وہ بہت بڑی موری جس میں مخالف محلوں ، علاقوں کا گندہ پانی جمع ہو کر بہتا ہے ، بدرو ۔

جو چوری کَرْتا ہے وہ موری بھی رَکْھتا ہے

انجام کی فکر پہلے کرلینا چاہئے

سادُھو ہو کَر کَرے جو چوری ، اُس کا گَھر ہے نَرَک کی موری

جو سادُھو ہو کر چوری کرے دوزخ میں جائے گا

جِیوَن مُوری

زندگی کی جڑ (پیار کا کلمہ)

ساس موری مَرے ، سُسَر مورا جِئے ، نَئی بَہُورْیا کے راج بَھئے

ساس مر جائے تو بہو کے مزے ہو جاتے ہیں

اُتارو ناتھ پار مُوری نَیّا

اے میرے مالک میری کشتی پار اتار دے، یعنی میرا کام پورا کردے

اردو، انگلش اور ہندی میں موری کے معانیدیکھیے

موری

moriiमोरी

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: حیوانیات زربافی ظروف جانور

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

موری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پانی کے نکاس کی جگہ ، موہری ، نالی
  • مورنی ، مور کی مادہ
  • میری ۔
  • ایک قسم کا محصول جو جہاز پر سامان لے جانے کی صورت میں لیا جاتا تھا ۔
  • (مجازاً) روزن ، سوراخ ۔
  • منھ ، دہانہ
  • بدن کی نالی (جامع اللغات) ۔
  • پائجامے ، شلوار یا پتلون کے پائینچے کی چوڑائی یا گولائی
  • (حیوانیات) پرندوں اور حشرات کی وہ آنت جس میں فضلہ رہتا ہے ۔
  • میٹھے پانی کی مچھلی کی ایک قسم جو لمبی ہوتی ہے اور تالاب کی تہ سے خوراک حاصل کرتی ہے
  • (زربافی) بارے کے اوپر کا پیالے نما منھ جس کو بارے کی موری بھی کہا جاتا ہے ، بارا جنتر یا جنتری کا سوراخ جس میں سے تار کھینچ کر پتلا کیا جاتا ہے
  • (ظروف سازی) چھوٹے منھ اور بڑے پیٹ کے اوسط درجے کے ٹوکرے (جس میں پھل یا ترکاری حفاظت کے لیے رکھتے ہیں) کا منھ یا دہانہ ۔

صفت

  • وہ جو آگ پھینکے

شعر

Urdu meaning of morii

  • Roman
  • Urdu

  • paanii ke nikaas kii jagah, mohrii, naalii
  • mornii, mor kii maadda
  • merii
  • ek kism ka mahsuul jo jahaaz par saamaan le jaane kii suurat me.n liyaa jaataa tha
  • (majaazan) rauzan, suuraaKh
  • mu.nh, dahaanaa
  • badan kii naalii (jaami alalGaat)
  • paa.ijaame, shalvaar ya patluun ke paayanche kii chau.Daa.ii ya golaa.ii
  • (haiv inyaat) parindo.n aur hasharaat kii vo aant jis me.n phuzlaa rahtaa hai
  • miiThe paanii kii machhlii kii ek qism jo lambii hotii hai aur taalaab kii taa se Khuraak haasil kartii hai
  • (zarbaafii) baare ke u.upar ka pyaale numaa mu.nh jis ko baare kii morii bhii kahaa jaataa hai, baarah jantar ya jantrii ka suuraaKh jis me.n se taar khiinch kar putlaa kiya jaataa hai
  • (zaruuf saazii) chhoTe mu.nh aur ba.De peT ke ausat darje ke Tokre (jis me.n phal ya tarkaarii hifaazat ke li.e rakhte hain) ka mu.nh ya dahaanaa
  • vo jo aag phenke

English meaning of morii

Noun, Feminine

  • a kind of fish, drain, pipe or subterranean duct for water, lower edge of Pyjama or trousers, office
  • bottom of trousers, sewage pipe, mine

मोरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी वस्तु के निकलने का तंग द्वार।
  • वह छोटी नाली जिसमें से गन्दा या फालतू पानी बहकर निकलता है। पनाली। मुहा०-मोरी छुटना-दस्त आना। मोरी पर जाना-पेशाब करना। मोरी में डालना-नष्ट करना। स्त्री० = मोहरी (पाजामें आदि की)।
  • जल-निकास का स्थान; नाली।

موری سے متعلق محاورے

موری کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

موری

میری ۔

مُوری

۔(ھ۔ س مورد ہانہ۔ یہ لفظ فارسی اور ہندی میں مشترک ہے۔) مونث۔ نالی۔ پانی کے نکاس کی جگہ۔ بدر رو۔ ناودان۔ ۲۔کپڑے کی آستین کا سرا جو ہاتھ کے گٹّے کے قریب رہتا ہے۔ پائجامے کے پانیچے کا سرا جو پاؤں کے گٹے کے قریب رہتا ہے۔ سبز ساٹن کا پاجامہ موریوں پر چنبیلی

موری کا کِیڑا موری میں خُوش رَہْتا ہے

۔(دہلی) (عو) مثل جو گندگی میں پلا ہو وہ گندگی میں خوش رہتا ہے۔

موری کا کِیڑا موری ہی میں خُوش رَہے

جو بُری جگہ یا صحبت میں رہنے کا عادی ہوجائے اس کا جی دوسری جگہ نہیں لگتا (رک : گو کا کیڑا گو میں خوش رہتا ہے) ۔

موری کا کِیڑا موری ہی میں خُوش رَہتا ہے

جو بُری جگہ یا صحبت میں رہنے کا عادی ہوجائے اس کا جی دوسری جگہ نہیں لگتا (رک : گو کا کیڑا گو میں خوش رہتا ہے) ۔

موری بَند

پاجامے ، پتلون یا شلوار وغیرہ کے اتنے چھوٹے پائینچے جن کو بٹن لگاکر بند کیا جائے ۔

موری چُھوٹنا

دست آنا، پیٹ چلنا

موری کی اِینٹ

مراد : نہایت کمینہ ، گھٹیا ، کم حیثیت ، ذلیل ۔

موری موری کَرنا

پُرزے پُرزے کرنا ، دھجّی دھجّی کرنا ۔

موری کا کِیڑا

مراد: کم حیثیت، ذلیل، کمینہ

موری کا روزَن

(حیوانیات) پرندوں کے بول و براز کا مقام یا سوراخ ۔

موری کا بُھتنا

گٹر یا نالے میں بسنے والا بھوتنا ؛ (کنایۃً) وہ جس کا منھ وغیرہ میل کچیل میں سنا ہوا ہو ، جس کی صورت مسخ سی ہوگئی ہو ، مہیب صورت کا ۔

موری کی اِینٹ مَحَل میں نَہِیں لَگ سَکتی

کمینے کو اعلیٰ درجہ نہیں مل سکتا ۔

موری والی

گندگی میں رہنے والی ، نچلی جگہ کی رہنے والی ؛ کمینی ، ذلیل (عورت کے لیے مستعمل) ۔

موری کی اِینْٹ چَوبارے لَگی

ادنیٰ کو اعلیٰ جگہ ، ذلیل کو عزت حاصل ہوجائے تو اس کے متعلق کہتے ہیں ۔

موری کی اِینْٹ چَوبارے چَڑھی

ادنیٰ کو اعلیٰ جگہ

موری میں اِینٹ اَڑ گَئی

چلتا ہوا کام بند ہو گیا ، بنا بنایا کام بگڑ گیا

موری کی اِینٹ مَسْجِد میں لَگی

ذلیل کو عروج حاصل ہوا

موری میں پَتَّھر ڈالو گے تو چِھینْٹیں اُڑیں گی

گندے معاملے میں پڑوگے تو بدنامی ہوگی

موری پر جانا

پیشاب کے لئے جانا، موتنے جانا

مورِیلا

رک : مور (۲)طاؤس ۔

مُورِیات

آگ اُگلنے والی چیزیں ؛ مراد : وہ گھوڑے جو آگ نکالتے ہیں ۔

ہَتّا موری

کھیل کود ، لہو و لعب

تَنْگ موری کا باجامَہ

پاجامہ جس کے پائینْچے پنڈلیوں پر چست رہتے ہیں ، یہ دو طرح کا ہوتا ہے ایک چوڑی دار جس کی تراش اُریبواں ہوتی ہے دوسرا کھڑا پاجامہ جس کے پائینْچے سیدھے مگر تنْگ ہوتے ہیں-

چَل بُدُّھو موری کی راہ

بے اختیاری و لاچاری ، اب تو بے اختیار ہے .

نِکاس موری

گندے پانی کے نکاس کا نالا ، وہ بہت بڑی موری جس میں مخالف محلوں ، علاقوں کا گندہ پانی جمع ہو کر بہتا ہے ، بدرو ۔

جو چوری کَرْتا ہے وہ موری بھی رَکْھتا ہے

انجام کی فکر پہلے کرلینا چاہئے

سادُھو ہو کَر کَرے جو چوری ، اُس کا گَھر ہے نَرَک کی موری

جو سادُھو ہو کر چوری کرے دوزخ میں جائے گا

جِیوَن مُوری

زندگی کی جڑ (پیار کا کلمہ)

ساس موری مَرے ، سُسَر مورا جِئے ، نَئی بَہُورْیا کے راج بَھئے

ساس مر جائے تو بہو کے مزے ہو جاتے ہیں

اُتارو ناتھ پار مُوری نَیّا

اے میرے مالک میری کشتی پار اتار دے، یعنی میرا کام پورا کردے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (موری)

نام

ای-میل

تبصرہ

موری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone