تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"mesa" کے متعقلہ نتائج
mesa کے لیے اردو الفاظ
mesa کے اردو معانی
اسم
- نسبتاً چھوٹا بلند قطعۂ زمین یا سطح مرتفع جس کے کنارے، ارد گرد کی زمین کی طرف، بہت زیادہ ڈھلوانی ہوں، ایسے سطوح مرتفع جنوب مغربی امریکا میں عام ہیں
mesa के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- निस्बतन छोटा बुलंद क़ित'अ-ए-ज़मीन या सत्ह-ए-मुरतफ़ा' जिसके किनारे, इर्द-गिर्द की ज़मीन की तरफ़, बहुत ज़ियादा ढलवानी हों, ऐसे सुतूह-ए-मुरतफ़ा' जुनूब मग़रिबी अमरीका में 'आम हैं
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ماسا
وہ فراقیہ گیت جس میں فراق زدہ عورت کی زبان سے بارہ مہینوں کی تکلیف اور کیفیت پجر کا بیان ہوتا ہے.
مِسّی
ایک سیاہ منجن یا پاؤڈر جسے عورتیں سنگار کے لیے اپنے دا نتوں اور ہونٹوں پر ملتی ہیں، اس سے دانتوں کی ریخیں اور مسوڑے سیاہ اور دانت اور ہونٹ چمکدار ہو جاتے ہیں
میسَن
ایک بڑے درخت کا پھل جو چھوٹے سے جھر بیری کے بیر کے برابر اور کالی مرچ سے بڑا ہوتا ہے اوپر سے سیاہ اور گودا اندر سے سفید ہوتا ہے جس سے تیز خوشبو نکلتی ہے ۔
مَسّا
جلد پر ابھرا ہوا سیاہ یا سرخی مائل پیدائشی دانہ ، گاہے پیدائش کے بعد بھی اُبھر آتا ہے ، بعض بیماریوں کے علامت کے طور پر قدرے پھیل بھی جاتا ہے
میسَنُون
ایک سخت جسم جو پتلا اور لمبا چھوہارے کی گٹھلی کے برابر بلکہ اس سے بڑا ، رنگ بھنگ میلا ہوتا ہے ، تھوڑا سا نرم ہوتا ہے بعض کہتے ہیں کہ یہ ایک قسم کا سمندر جھاگ ہے پتھر نہیں
ماصَّہ
(طب) بچوں کی ایک بیماری جس میں پسلی کے کنارے پیٹھ کی طرف چند بال پیدا ہو جاتے ہیں اور جب تک وہ اکھاڑ نہ دیے جائیں بچے کو کھانا پینا ہضم نہیں ہوتا .
مَسِیحائی
مسیحا سے منسوب یا متعلق، حضرت عیسیٰ کے معجزے والی صفت کا، مسیح کے معجزے والی طاقت، اعجازنمائی، حیات بخشی
مِعْصَرَہ
وہ ظرف جس میں انگور وغیرہ کا پانی نچوڑتے ہیں ؛ شکنجہ ؛ (علم تشریح) گدی کی ہڈی کی اندرونی سطح میں اس کے بیرونی ابھار کے مقابل ایک جوف ہے جو چھ دماغی وریدوں کا مجمع یا مقام اتصال ہے (Torcular Herophili)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (mesa)
mesa
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔