تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"message" کے متعقلہ نتائج
message کے لیے اردو الفاظ
message کے اردو معانی
اسم
- پیغام
- فرد یا افراد کا دوسرے فرد یا افراد کو زبانی، تحریری یا اشاروں کے ذریعے پیغام مثلاً معلومات، مشورہ، نصیحت، مبارکباد، ہدایات وغیرہ
- پیام
- خبر
- اطلاع
- سندیسا
- تار
- سرکاری چھٹی، جیسے انتظامی سربراہ کی جانب سے قانون ساز ادارے کے نام
- کسی گفتگو، ناول، ڈرامے، موسیقی وغیرہ کا اہم نکتہ
- قاصد کا کام، سفر یا فریضہ
- روحانی ابلاغ جسے دنیا تک پہنچانا ہو، جیسے پیغمبر پر نازل ہونے والی وحی
- (کمپیوٹر) لفظ یا الفاظ جو بطورِ اکائی لیے جائیں
message के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- पैग़ाम
- फ़र्द या अफ़राद का दूसरे फ़र्द या अफ़राद को ज़बानी, तहरीरी या इशारों के ज़रि'ए पैग़ाम मसलन मा'लूमात, मश्वरा, नसीहत, मुबारकबाद, हिदायात वग़ैरा
- पयाम
- ख़बर
- इत्तिला'
- संदेसा
- तार
- सरकारी छुट्टी, जैसे इंतिज़ामी सरबराह की जानिब से क़ानून-साज़ इदारे के नाम
- किसी गुफ़्तुगू, नॉवेल, ड्रामे, मूसीक़ी वग़ैरा का अहम नुक्ता
- क़ासिद का काम, सफ़र या फ़रीज़ा
- रुहानी इबलाग़ जिसे दुनिया तक पहुँचाना हो, जैसे पैग़ंबर पर नाज़िल होने वाली वह्य
- (कंप्यूटर) लफ़्ज़ या अलफ़ाज़ जो ब-तौर-ए-इकाई लिए जाएँ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (message)
message
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔