تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"lye" کے متعقلہ نتائج
lye کے لیے اردو الفاظ
lye کے اردو معانی
اسم
- سجی دار پانی
- فلیاب
- بغاوہ
- لائی
- القلی کا مِحلُول جو لکڑی کی راکھ کی ترویق سے حاصِل کیا جاتا ہے
lye के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- सजीदार पानी
- फ़लयाब
- बग्गा वो
- लाई
- अल़्कली का मिहलूओल जो लक्कड़ी की राख की तरवीक़ से हासिल किया जाता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
لیا
أ(ھ) ۱۔پکڑا۔ گرفت کیا۔ ۲۔حاصل کیا۔ ۳۔شرمندہ کیا جیسے میں نے اُسے خوب آڑے ہاتھوں لیا۔ ۴۔خریدا مول۔ ۵۔کما لیا۔
لائیے
بھُنے ہوئے جُوار وغیرہ کے دانے، پھٹکری کو بھی بھُوں کر لایا کرتے ہیں، ایک قسم کی کم قیمت، شیرینی جس کو اطفال کھاتے ہیں
لیئی
آٹے (عام طور پر چیاں کا آٹا) کو پانی میں اتنا پکاتے ہیں کہ اس میں لَسْ پیدا ہوجاتاہے اور اس سے کاغذ جوڑتے ہیں، لیہی (زیادہ مستعمل ہے)
لِئی
گھلا ہوا آٹا، جو آگ پر پکا کر گاڑھا اور لیس دار کیا گیا ہو اور جو کاغذ وغیرہ چپکانے کے کام میں آئے، لیہی
لائے گا دارا تو کھائے گی داری، نہ لائے گا دارا تو پڑے گی خواری
شوہر کما کر لائے گا تو بیوی کھائے گی، شوہر نہ کمائے گا تو فاقے ہوں گے
لِئے بَیٹْھنا
اپنے ساتھ دوسرے کو بھی نقصان پہنچانا ، اپنے ساتھ دوسرے کو بھی لے ڈوبنا ؛ اپنے ساتھ دوسرے کو بھی گِرا دینا .
دو لائی
دو مختلف پرتوں والا کپڑا جس کا اَبْرَہ اور استر باہم سیا جاتا ہے، بعض اوقات اس میں پتلی سی روئی بھری ہوتی ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (lye)
lye
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔