تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عالِیَہ" کے متعقلہ نتائج

عالِیَہ

عالی کی تانیث، بلند، اونچی، قابل قدر

عالی ہونا

بلند ہونا، مرتبے میں بڑا ہونا

عالی ہَمَم

عالی ہمّت، جرأت مند

عالی ہِمَّت

بلند حوصلہ، بڑی ہمّت والا، جرأت مند، اولوالعزم

عالی ہِمَّتی

۱. بلند حوصلگی ، اولوالعزمی ، بلند نظری ، جرأت ، دلیری.

عالی ہِمَّت سَدا مُفْلِس

سخی اور مُصرف کے پاس کچھ نہیں رہتا

عُہ٘دَۂ عالِیَہ

اعلٰی و ارفع منصب ، بلند مرتبہ ، عظیم مرتبہ.

عَتْبَۂ عالِیَہ

اون٘چی دہلیز، بزرگ کی مقدّس درگاہ

مَبادی عالِیَہ

فرشتے، ملائکہ اورعقولِ عشرہ

اَدَبِ عالِیَہ

ادب العالیہ، کلاسکی ادب

جَنابِ عالِیَہ

جناب عالی (رک) کی تانیث . شاہان اودھ کی ماؤں کا لقب.

اِرْشادِ عالِیَہ

high command

مَجلِسِ عالِیَہ

(قانون) ہائی کورٹ ۔

عَدالَتِ عالِیَہ

عدالت العالیہ، ہائی کورٹ

مَحْکَمَۂِ عالِیَہ

High court.

اَخْلاقِ عالِیَہ

اعلیٰ معیار کے آداب و اطوار، اچھے اخلاق، عمدہ عادات

مَقاماتِ عالِیَہ

بڑے اونچے درجے ، اونچے درجات ؛ اعلیٰ مقامات ۔

دُودمانِ عالِیَہ

noble family, royal or noble dynasty or house

نِگارْشاتِ عالِیَہ

اعلیٰ درجے کی ادبی تحریریں، شاہکار تحریریں، اعلیٰ ادبی تخلیقات

عَتَباتِ عالِیَہ

کسی بزرگ کی درگاہ ، مقدس مقام .

مَبادیِ مُجَرَدَّۂ عالِیَہ

ملائکہ، فرشتے

مَجلِسِ مِلِّیَۂ عالِیَہ

اعلیٰ قومی مجلس

صَدْر عَدالَتِ عالِیَہ

سب سے بڑی عدالت، عدالت عظمیٰ

تَنْقِیدِ عالِیَّہ

ایسی تنقید جو اپنے موضوع اور اسلوب دونوں کے اعتبار سے اعلیٰ درجہ رکھتی ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں عالِیَہ کے معانیدیکھیے

عالِیَہ

'aaliya'आलिया

اصل: عربی

موضوعات: تعظیماً

  • Roman
  • Urdu

عالِیَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • عالی کی تانیث، بلند، اونچی، قابل قدر

Urdu meaning of 'aaliya

  • Roman
  • Urdu

  • aalii kii taaniis, buland, u.unchii, kaabil-e-qadar

English meaning of 'aaliya

Noun, Feminine

  • sublime, high, eminent, grand

'आलिया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • 'आली का स्त्रीलिंग, ऊँचा, ऊँची, प्रशंसा अथवा सम्मान के योग्य

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عالِیَہ

عالی کی تانیث، بلند، اونچی، قابل قدر

عالی ہونا

بلند ہونا، مرتبے میں بڑا ہونا

عالی ہَمَم

عالی ہمّت، جرأت مند

عالی ہِمَّت

بلند حوصلہ، بڑی ہمّت والا، جرأت مند، اولوالعزم

عالی ہِمَّتی

۱. بلند حوصلگی ، اولوالعزمی ، بلند نظری ، جرأت ، دلیری.

عالی ہِمَّت سَدا مُفْلِس

سخی اور مُصرف کے پاس کچھ نہیں رہتا

عُہ٘دَۂ عالِیَہ

اعلٰی و ارفع منصب ، بلند مرتبہ ، عظیم مرتبہ.

عَتْبَۂ عالِیَہ

اون٘چی دہلیز، بزرگ کی مقدّس درگاہ

مَبادی عالِیَہ

فرشتے، ملائکہ اورعقولِ عشرہ

اَدَبِ عالِیَہ

ادب العالیہ، کلاسکی ادب

جَنابِ عالِیَہ

جناب عالی (رک) کی تانیث . شاہان اودھ کی ماؤں کا لقب.

اِرْشادِ عالِیَہ

high command

مَجلِسِ عالِیَہ

(قانون) ہائی کورٹ ۔

عَدالَتِ عالِیَہ

عدالت العالیہ، ہائی کورٹ

مَحْکَمَۂِ عالِیَہ

High court.

اَخْلاقِ عالِیَہ

اعلیٰ معیار کے آداب و اطوار، اچھے اخلاق، عمدہ عادات

مَقاماتِ عالِیَہ

بڑے اونچے درجے ، اونچے درجات ؛ اعلیٰ مقامات ۔

دُودمانِ عالِیَہ

noble family, royal or noble dynasty or house

نِگارْشاتِ عالِیَہ

اعلیٰ درجے کی ادبی تحریریں، شاہکار تحریریں، اعلیٰ ادبی تخلیقات

عَتَباتِ عالِیَہ

کسی بزرگ کی درگاہ ، مقدس مقام .

مَبادیِ مُجَرَدَّۂ عالِیَہ

ملائکہ، فرشتے

مَجلِسِ مِلِّیَۂ عالِیَہ

اعلیٰ قومی مجلس

صَدْر عَدالَتِ عالِیَہ

سب سے بڑی عدالت، عدالت عظمیٰ

تَنْقِیدِ عالِیَّہ

ایسی تنقید جو اپنے موضوع اور اسلوب دونوں کے اعتبار سے اعلیٰ درجہ رکھتی ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عالِیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

عالِیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone