تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لِیا ہی نَہِیں جاتا" کے متعقلہ نتائج

لِیا ہی نَہِیں جاتا

منائے نہیں سنتا ؛ سنبھالے نہیں سنبھلتا .

لِباس ہی نَہِیں جاتا

۔(دہلی) ۱۔منائے نہیں منتا سنبھالے نہیں سنبھلنا کسی طرح قابو میں نہیں آنا۔ ۲۔دھوکا نہیں کھاتا۔ عورتیں اپنے بے وقوف بچّے سے کہا کرتی ہیں کہ اتنے اتنے نہیں لئے جاتے یعنی تیری عمر کے اور لڑکے کسی کے کسی طرح کے دَم جھانسے میں نہیں آتے ہیں اور تو کیسا کم عقل ہے کہ تجھے ہر شخص پھُسلا لیتا ہے۔

لِیا ہی نَہِیں پَڑْتا

مزاج کی حد ہی نہیں ملتی حال ہی نہیں کھلتا، بڑا ہی مغرور ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں لِیا ہی نَہِیں جاتا کے معانیدیکھیے

لِیا ہی نَہِیں جاتا

liyaa hii nahii.n jaataaलिया ही नहीं जाता

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

لِیا ہی نَہِیں جاتا کے اردو معانی

  • منائے نہیں سنتا ؛ سنبھالے نہیں سنبھلتا .
  • کسی طرح قابو میں نہیں آتا ، کسی طرح دھوکے یا دھمکی میں نہیں آتا .

Urdu meaning of liyaa hii nahii.n jaataa

  • Roman
  • Urdu

  • manaa.e nahii.n suntaa ; sa.nbhaale nahii.n sa.nbhalataa
  • kisii tarah qaabuu me.n nahii.n aataa, kisii tarah dhoke ya dhamkii me.n nahii.n aataa

लिया ही नहीं जाता के हिंदी अर्थ

  • किसी तरह क़ाबू में नहीं आता, किसी तरह धोके या धमकी में नहीं आता
  • मनाए नहीं सुनता , सँभाले नहीं सँभलता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لِیا ہی نَہِیں جاتا

منائے نہیں سنتا ؛ سنبھالے نہیں سنبھلتا .

لِباس ہی نَہِیں جاتا

۔(دہلی) ۱۔منائے نہیں منتا سنبھالے نہیں سنبھلنا کسی طرح قابو میں نہیں آنا۔ ۲۔دھوکا نہیں کھاتا۔ عورتیں اپنے بے وقوف بچّے سے کہا کرتی ہیں کہ اتنے اتنے نہیں لئے جاتے یعنی تیری عمر کے اور لڑکے کسی کے کسی طرح کے دَم جھانسے میں نہیں آتے ہیں اور تو کیسا کم عقل ہے کہ تجھے ہر شخص پھُسلا لیتا ہے۔

لِیا ہی نَہِیں پَڑْتا

مزاج کی حد ہی نہیں ملتی حال ہی نہیں کھلتا، بڑا ہی مغرور ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لِیا ہی نَہِیں جاتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لِیا ہی نَہِیں جاتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone