تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لِیے پِھرْنا" کے متعقلہ نتائج

لِیے پِھرْنا

تذکرہ کرنا، باربار ذکر کرنا، باربار کہنا

تَلْوار لِیے پِھرْنا

خون کرنے پر آمادہ ہو جانا، لڑنے کے لیے آمادہ یا تیار رہنا

پونگا لِیے پِھرْنا

(کسی کام کے) پیچھے پڑ جانا، انجام دہی کی دُھن میں لگنا نیز مخالفت یا مزاحمت کرنا.

سَر پَر لِیے پِھرْنا

سرپر رکھ کر اِدھر اُدھر لے جانا.

دَر دَر لِیے پِھرْنا

ساتھ ساتھ آوراہ پھرانا، اپنے ساتھ لِیے لِیے جگہ جگہ پھرانا، جستہ و خراب کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں لِیے پِھرْنا کے معانیدیکھیے

لِیے پِھرْنا

liye phirnaaलिए फिरना

محاورہ

لِیے پِھرْنا کے اردو معانی

  • تذکرہ کرنا، باربار ذکر کرنا، باربار کہنا
  • ساتھ لے کر پھرنا، ہمراہ لیے جانا، ہر وقت ساتھ رکھنا
  • ذہن میں الجھن رکھنا

लिए फिरना के हिंदी अर्थ

  • याद करना, बार-बार चर्चा करना, बार-बार कहना
  • साथ लेकर फिरना, साथ लिए जाना, प्रत्येक समय साथ रखना
  • बुद्धि में उलझन रखना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لِیے پِھرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لِیے پِھرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words