تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لئے مرنا" کے متعقلہ نتائج

لئے مرنا

تہمت دھرنا ، الزام دینا ، ناحق نام لگانا ، بِلا سبب ملزم ٹھہرانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں لئے مرنا کے معانیدیکھیے

لئے مرنا

li.e marnaaलिए मरना

محاورہ

لئے مرنا کے اردو معانی

  • تہمت دھرنا ، الزام دینا ، ناحق نام لگانا ، بِلا سبب ملزم ٹھہرانا .
  • رک : لے ڈوبنا ، اپنے ساتھ دوسرے کو بھی نقصان پہنچانا .
  • بہتان لگانا ، تہمت دھرنا .
  • دبا لینا ، غصب کر لینا .
  • اینٹھ لینا ، حاصل کر لینا ، کما لینا (حقارت کے طور پر) .
  • ۔۱۔لے ڈوبنا۔ لے بیٹھنا۔ اپنے ساتھ دوسرے کو بھی نقصان پہونچانا۔ ؎ ۲۔ الزام دھرنا۔ چوری لگانا۔ بہتاں لگانا۔ ؎ ۳۔ دبا لینا۔ مار لینا۔ ۴۔حاصل کرلینا۔ کما لینا۔ (ابن الوقت) بلکہ اس سے بہت زیادہ اُن کے اردلی خدمت گار شاگرد پیشہ پیشی کے عملے لے مرتے ہیں۔
  • ۔الزام دینا۔ ؎

English meaning of li.e marnaa

  • involve someone in some trouble, try hard and succeed in getting something

लिए मरना के हिंदी अर्थ

  • ۔۱۔ले डूबना। ले बैठना। अपने साथ दूसरे को भी नुक़्सान पहूँचाना। २। इल्ज़ाम धरना। चोरी लगाना। बहतां लगाना। ३। दबा लेना। मार लेना। ४।हासिल कर लेना। कमा लेना। (इबनुलवक़्त) बल्कि इस से बहुत ज़्यादा उन के अर्दली ख़िदमतगार शागिर्द पेशा पेशी के अमले ले मरते हैं
  • ۔इल्ज़ाम देना।
  • ۱. रुक : ले डूबना, अपने साथ दूसरे को भी नुक़्सान पहुंचाना
  • ۲. बोहतान लगाना, तोहमत धरना
  • ۳. दबा लेना, ग़सब कर लेना
  • ईंठ लेना, हासिल कर लेना, कमा लेना (हक़ारत के तौर पर)
  • तोहमत धरना, इल्ज़ाम देना, नाहक़ नाम लगाना, बिला सबब मुल्ज़िम ठहराना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لئے مرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لئے مرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words