تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لیئی" کے متعقلہ نتائج

لیئی

آٹے (عام طور پر چیاں کا آٹا) کو پانی میں اتنا پکاتے ہیں کہ اس میں لَسْ پیدا ہوجاتاہے اور اس سے کاغذ جوڑتے ہیں، لیہی (زیادہ مستعمل ہے)

اردو، انگلش اور ہندی میں لیئی کے معانیدیکھیے

لیئی

le.iiलेई

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: ادویات

لیئی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • آٹے (عام طور پر چیاں کا آٹا) کو پانی میں اتنا پکاتے ہیں کہ اس میں لَسْ پیدا ہوجاتاہے اور اس سے کاغذ جوڑتے ہیں، لیہی (زیادہ مستعمل ہے)
  • (غذا) پانی میں گھلے ہوئے کسی خوردنی اشیا کے آٹے یا سفوف کو گاڑھا کر کے بنایا ہوا مائع چیز، جیسے: لپسی وغیرہ
  • (معماری) سرخی ملا ہوا بری کا چونا جس کا گاڑھا کر کے عمارتوں کی تعمیر میں اینٹوں کو جوڑنے میں استعمال کرتے ہیں، گارا یا گلاوا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of le.ii

Noun, Feminine

  • adhesive paste, starch, gum
  • (pottage, thin gruel
  • (Masonry) mud kneaded or prepared for making bricks, or pottery, or for building or plastering

लेई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • घुला हुआ आटा या मैदा (प्रायः चियाँ का आटा) जिसे आग पर पकाकर गाढ़ा और लसदार बना लिया जाता है और कागज आदि चिपकाने के काम में आता है
  • ( आहार) आँटे को भूनकर उसमें शरबत मिलाकर गाढ़ा किया हुआ पदार्थ जो खाया जाता है, लपसी, पानी में घुले हुए किसी चूर्ण को गाढ़ा करके बनाया हुआ लसीला पदार्थ जिसे उँगलो से उठाकर चाट सकें, अवलेह
  • (राजगीरी) सुर्ख़ी मिला हुआ बरी का चूना जो गाढ़ा घोला जाता है और ईटों के जुड़ाई में काम आता है, भवन निर्माण में ईंटों को जोड़ने वाला गारा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لیئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

لیئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone