تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"him" کے متعقلہ نتائج
him کے لیے اردو الفاظ
him کے اردو معانی
- اُسے
- اُس کو
him के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- उसे
- उस को
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ہِیم
پالا ، برف ، یخ ؛ جیسے : ہیماچل ، ہیما گری یعنی برف کا پہاڑ جسے ہمالیہ بھی کہتے ہیں ؛ فصول ستہ میں سے ایک فصل کا نام ، موسم سرما
ہِما
سردی کا موسم ؛ چھوٹی الائچی ؛ ایک قسم کی خوشبودار دوا نیز خوشبو ؛ کئی قسم کی ایک خوشبودار گھاس.
ہمالہ
سلسلہ کوہ ہمالیہ، ہمالیہ، ایک پہاڑی سلسلہ ہے جو برصغیر پاک و ہند کو سطح مرتفع تبت سے جدا کرتا ہے۔ بعض اوقات سلسلہ ہمالیہ میں سطح مرتفع پامیر سے شروع ہونے والے دیگر سلسوں جیسے کہ قراقرم اور ہندوکش کو بھی شامل کر لیا جاتا ہے
ہِمرُو
ایک کپڑے کا نام جس کی عموماً پرانے زمانے میں شیروانی بنوا کر پہنتے تھے ، ادنیٰ قسم کا ریشمی یا ریشم اور سوت کا ملواں پھول دار بناوٹ کا کپڑا ، تافتہ ، تافتا ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (him)
him
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔