تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حِماری" کے متعقلہ نتائج

حِماری

گدھے سے متعلق، گدھے کی مانند، گدھے جیسا، مجازاً بیوقوف

شَکْلِ حِماری

(اقلیدس) پہلے مقالے کے بیسویں شکل جس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ مثلث کے کوئی دو ضلعے تیسرے سے بڑے ہوتے ہیں (یہ اتنی آسان ہے کہ اگر کسی کی سمجھ میں نہ آئے تو وہ نہایت احمق ہے)

اردو، انگلش اور ہندی میں حِماری کے معانیدیکھیے

حِماری

himaariiहिमारी

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: ریاضی

اشتقاق: حَمَرَ

  • Roman
  • Urdu

حِماری کے اردو معانی

صفت

  • گدھے سے متعلق، گدھے کی مانند، گدھے جیسا، مجازاً بیوقوف
  • ریاضی: اقلیدس کی ایک شکل

Urdu meaning of himaarii

  • Roman
  • Urdu

  • gadhe se mutaalliq, gadhe kii maanind, gadhe jaisaa, majaazan bevaquuf
  • riyaaziih uqliidas kii ek shakl

English meaning of himaarii

Adjective

  • related to ass, like a donkey, Metaphorically: very foolish

हिमारी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • गणित: उक़्लीदस की एक शक्ल
  • गधे से संबंधित, गधे की तरह, गधे जैसा, प्रतीकात्मक: बहुत मूर्ख

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حِماری

گدھے سے متعلق، گدھے کی مانند، گدھے جیسا، مجازاً بیوقوف

شَکْلِ حِماری

(اقلیدس) پہلے مقالے کے بیسویں شکل جس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ مثلث کے کوئی دو ضلعے تیسرے سے بڑے ہوتے ہیں (یہ اتنی آسان ہے کہ اگر کسی کی سمجھ میں نہ آئے تو وہ نہایت احمق ہے)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حِماری)

نام

ای-میل

تبصرہ

حِماری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone