تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حِمار" کے متعقلہ نتائج

حِمار

گدھا، خر، گورخر

حِمارَہ

گدھی، مادہ خر

حِماری

گدھے سے متعلق، گدھے کی مانند، گدھے جیسا، مجازاً بیوقوف

حِمارَتی

ٹخنے کے جوڑ کی ہڈیوں سے متعلق.

حِمارَین

کوکبۃ السرطان کے تیرہ ستاروں میں سے ان دو ستاروں کے نام جو نثرہ کے بعد واقع ہیں.

حِمارُ الْوَحْشی

جنگلی گدھا، گورخر.

حِمارَتی مُقَدَّم

(مینڈک وغیرہ کے) پیر کے زیریں حصے کا اگلا عضلہ

اردو، انگلش اور ہندی میں حِمار کے معانیدیکھیے

حِمار

himaarहिमार

اصل: عربی

وزن : 121

حِمار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گدھا، خر، گورخر
  • (فلکیات) کوکبۃ السرطان کے مجموعے میں شامل منفرد ستاروں کے نام

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

شعر

English meaning of himaar

Noun, Masculine

  • male ass, donkey
  • name of an apostate from the faith (Hirnar ibn Malik)
  • (Astrology) the name of different star's of Cancer which is included in this stars set

हिमार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गर्दभ, रासभ, वासत, गधा, ख़र
  • (ज्योतिष) कर्क राशि के झुंद में संग्रहित विभिन्न सितारों के नाम

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حِمار)

نام

ای-میل

تبصرہ

حِمار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words