تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"h" کے متعقلہ نتائج
h کے لیے اردو الفاظ
h کے اردو معانی
اسم
- ترتیب تہجّی کا آٹھواں حرف۔.
- کوئی چیز جو حرف H سے مشابہ ہو (خصوصاً تراکیب میں: H-girder ایچ کی شکل کا لوہے کا لٹّھا )-.
- کیمیا: عنصر ہائڈروجن کی علامت۔.
- (پنسل کے لیے ) -.
- (پانی کا) -.
h के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- तर्तीब तहज्जी का आठवां हर्फ़।
- कोई चीज़ जो हर्फ़ H से मुशाबेह हो (ख़ुसूसन तराकीब में: H-girder ऐच की शक्ल का लोहे का लठ्ठ्াा )-
- कीमिया: अंसर हाइड्रोजन की अलामत।
- (पैंसिल के लिए ) -
- (पानी का) -
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ہیں
ہے کی جمع ، وہ اور ہم اور آپ کے ساتھ زمانۂ حال ظاہر کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے نیز واحد کے لیے بھی بطور کلمہء تعظیم مستعمل
ہی
(قواعد) ’’ہی ‘‘ جب اسماء و ضمائر وغیرہ سے مل کر آئے تو جملے میں فاعلی ، مفعولی ، اضافی ، مجروری علامتیں عموماً ’’ہی‘‘ کے بعد آتی ہیں
ہو
۔(س۔ واؤ مجہول)۱۔ مونث(عو) پکارنے یا بلانے کی آواز۔۲۔مونث۔(ھ) بعض جنگلی جانوروں کی آواز۳۔(اردو) پرواہ نہیں کی جگہ۔؎
ہا کا
جنگلی جانوروں کو ان کے ٹھکانوں سے نکالنے کے لیے گونجیلی آوازیں نکالنے کا عمل ؛ (شکار کی غرض سے) جانوروں کو اپنے ٹھکانوں سے باہر لانے کے لیے خاص قسم کی آواز لگانا (رک : ہانکا) ۔
ہونی
ہونے والی بات، پیش آنے والی بات (بالخصوص بری)، شدنی، قسمت یا نصیب کی بات (بالعموم بد نصیبی کے لئے مستعمل)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (h)
h
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔