تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"beta" کے متعقلہ نتائج
beta کے لیے اردو الفاظ
beta کے اردو معانی
اسم
- یونانی ابجد کا دوسرا حرف
- کسی بھی درجہ بندی میں دوسرا، خصوصاً سائنسی درجہ بندی میں
- (کیمیا) دو یا دوسے زیادہ متساوی التناسب ؍ ہم ترکیب مرکبات میں سے دوسرا
- سالمہ یاس اس کے گروپ کے مرکبات میں دو یا دو سے زیادہ درجوں میں دوسرا درجہ
- (نباتیات) جنس پالک
- (فلکیات) فلکی مجمع النجوم میں دوسرا روشن ترین ستارہ
صفت
- ایک قسم کے ویڈیو کیسٹ ریکارڈر اور اس میں استعمال ہونے والے قرصوں سے متعلق
beta के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- यूनानी अबजद का दूसरा हर्फ़
- किसी भी दर्जा बंदी में दूसरा, ख़ुसूसन साईंसी दर्जा बंदी में
- (कीमिया) दो या दोसे ज़्यादा मुतसावियुत्तनासुब / हम तरकीब मुरक्कबात में से दूसरा
- सालमा यास उस के ग्रुप के मुरक्कबात में दो या दो से ज़्यादा दर्जों में दूसरा दर्जा
- (नबातियात) जिंस-पालक
- (फ़लकियात) फ़लकी मजमा'उन-नुजूम में दूसरा राैशन तरीन सितारा
विशेषण
- एक किस्म के वीडियो कैसेट रिकॉर्डर और उस में इस्ते'माल होने वाले क़ुर्सों से मुत'अल्लिक़
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
beta particles
منفی برقی ذرات جو بعض تابکار مادّوں کے مرکز والے سے تقریباً روشنی کی رفتار سے خارِج ہوتے ہیں
باٹی
چھوٹی اورموٹی نمکین روٹی کی گول ٹکیا، جو توے کے بغیرانگاروں پر رکھ کر سین٘کتے اور توڑ کر گھی میں ڈالتے ہیں، روٹی جو کوئلوں یا اپلوں پر پکائی جائے
بِتّا
بالشت، ہاتھوں کی انگلیوں کو پوری طرح پھیلانے کے بعد چھن٘گلیا کے ناخن سے ان٘گوٹھے کے ناخن تک کا فاصلہ
بِتّی
لڑکوں کا ایک کھیل جس میں ایک لڑکا گول ٹھیکری پاؤں کے ان٘گوٹھے کی کھائی میں رکھ کر پھین٘کتا ہے دوسرا ”بتی بتی“ بآواز بلند کہتا ہوا بڑھتا ہے اور ایک سان٘س میں اسے اٹھا لاتا ہے.
بیٹا بَن کے سَب نے کھایا ہے، باپ بَن کے کِسی نے نَہِیں کھایا
چھوٹا بن کر مطلب نکالا جاتا ہے بڑا بن کر نہیں
بیتال
بھوت پریت خصوصاً وہ جو مرگھٹوں یا قبرستانوں میں رہتے ہوں، شیو جی کے نوکر چاکر، مردہ جس میں کوئی روح خبیث گھس جائے، وہ مردہ جو بھوت کے حلول کرنے سےزندہ خیال کیا جائے، پشاچ، بھوت، پریت
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (beta)
beta
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔