تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"bate" کے متعقلہ نتائج
bate کے لیے اردو الفاظ
bate کے اردو معانی
فعل متعدی
- کمزور کرنا
- گھٹانا
- کم کر دینا
- روک دینا، جیسے سانس کا روک دینا
- تخفیف کرنا
- منہا کرنا
bate के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- कमज़ोर करना
- घटाना
- कम कर देना
- रोक देना, जैसे साँस का रोक देना
- तख़फ़ीफ़ करना
- मिन्हा करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
باٹی
چھوٹی اورموٹی نمکین روٹی کی گول ٹکیا، جو توے کے بغیرانگاروں پر رکھ کر سین٘کتے اور توڑ کر گھی میں ڈالتے ہیں، روٹی جو کوئلوں یا اپلوں پر پکائی جائے
بِتّا
بالشت، ہاتھوں کی انگلیوں کو پوری طرح پھیلانے کے بعد چھن٘گلیا کے ناخن سے ان٘گوٹھے کے ناخن تک کا فاصلہ
بِتّی
لڑکوں کا ایک کھیل جس میں ایک لڑکا گول ٹھیکری پاؤں کے ان٘گوٹھے کی کھائی میں رکھ کر پھین٘کتا ہے دوسرا ”بتی بتی“ بآواز بلند کہتا ہوا بڑھتا ہے اور ایک سان٘س میں اسے اٹھا لاتا ہے.
بَٹیر
گوریّا سے بڑا اور تیتر سے چھوٹا ایک خاکی رنگ کا خالدار پرند جو لڑانے کے لیے پالتے اور اکثر ذبح کرکے کھاتے ہیں
بَٹیر جَگانا
بٹیر کے کان میں رات کو چیخ کر کو کو کہنا ، اس سے بٹیر بہرا ہوجاتا ہے اور پالی میں تماشائیوں کے غل سے ڈر کر نہیں بھاگتا
بَٹیر مُٹِھیانا
بٹیر کو لعاب دہن سے بھگو بھگو کے دیر تک ہاتھ میں دبائے رہنا تاکہ اس کی وحشت جاتی رہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (bate)
bate
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔