تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"bite" کے متعقلہ نتائج
bite کے لیے اردو الفاظ
bite کے اردو معانی
فعل متعدی
- دانت سے کاٹنا، توڑنا
- کاٹ کھانا یا کترنا
- ڈسنا
- ڈنک مارنا
- پھاڑنا
- بھنبھوڑنا
- تیز یا چبھتے ہوئے درد کا باعث بننا (جیسے مرچیں لگنا)
- شدید برف ؍ کہر سے کسی عضو میں شدید تکلیف ؍ اذیت کا پیدا ہو جانا
- پھٹنا یا پھوٹ بہنا
- گرفت کرنا، پکڑنا یا گرفت میں لینا (جیسے لنگر یا پہیے وغیرہ کا)
- کھا جانا (جیسے رنگ، تیزاب وغیرہ کا)
- بھونکنا
- دھوکا دینا
- جل دینا
- چرکا دینا
- ٹھگنا
فعل لازم
- کاٹنے کی عادت ہونا
- طعمہ منھ سے پکڑنا
- کسی شے کو اندر سے اس طرح پکڑنا کہ وہ گرفت میں رہے
- چبھنا
- جھانسے میں آنا
اسم
- دانتوں یا منھ سے کسی چیز کی پکڑ
- ہلکا ناشتا
- منھ سے لگایا گیا زخم
- بڑکا
- بڑکی
- ایک چیز کی دوسری چیز کے اوپر گرفت
- کاٹ
- گزیدگی
- (عوامی) روپیہ قرض لینے کی درخواست
bite के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- दाँत से काटना, तोड़ना
- काट खाना या कुतरना
- डसना
- डंक मारना
- फाड़ना
- भँभोड़ना
- तेज़ या चुभते हुए दर्द का बा'इस बनना (जैसे मिर्चें लगना)
- शदीद बर्फ़ / कुहर से किसी अज़्व में शदीद तकलीफ़ / अज़िय्यत का पैदा हो जाना
- फटना या फूट बहना
- गिरिफ़्त करना, पकड़ना या गिरिफ़्त में लेना (जैसे लंगर या पहिये वग़ैरा का)
- खा जाना (जैसे रंग, तेज़ाब वग़ैरा का)
- भोंकना
- धोका देना
- जुल देना
- चरका देना
- ठगना
अकर्मक क्रिया
- काटने की 'आदत होना
- तो'मा मुँह से पकड़ना
- किसी शय को अंदर से इस तरह पकड़ना कि वो गिरिफ़्त में रहे
- चुभना
- झाँसे में आना
संज्ञा
- दाँतों या मुँह से किसी चीज़ की पकड़
- हल्का नाश्ता
- मुँह से लगाया गया ज़ख़्म
- बुड़का
- बुड़की
- एक चीज़ की दूसरी चीज़ के ऊपर गिरिफ़्त
- काट
- गज़ीदगी
- ('अवामी) रुपया क़र्ज़ लेने की दरख़्वास्त
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
باٹی
چھوٹی اورموٹی نمکین روٹی کی گول ٹکیا، جو توے کے بغیرانگاروں پر رکھ کر سین٘کتے اور توڑ کر گھی میں ڈالتے ہیں، روٹی جو کوئلوں یا اپلوں پر پکائی جائے
بِتّا
بالشت، ہاتھوں کی انگلیوں کو پوری طرح پھیلانے کے بعد چھن٘گلیا کے ناخن سے ان٘گوٹھے کے ناخن تک کا فاصلہ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (bite)
bite
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔