تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پیٹ" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"پیٹ" کے متعقلہ نتائج
پیٹ پالنا کُتّا بھی جانتا ہے
دنیا میں اپنا پیٹ پالنا ہی مقصد نہیں کیونکہ یہ کام تو کتا بھی کرلیتا ہے، انسان کو کوئی بڑا کام کرنا چاہیئے
پیٹ نَہِیں مانْتا
۔بھوک کی برداشت نہیں ہوتی۔ (فقرہ) یہ کہنا کہ پیٹ نہیں مانتا مجبوری سے چوری کرنا پڑتی ہے بیہودہ بات ہے۔
پیٹ چَباتی ہو جانا
۔پیٹ کا نہایت ملائم ہوجانا۔ مارے بھُوک کے پیٹ کا اندر کو دھنس جانا۔ بھوک سے پیٹ کا بیٹھ جانا۔ دیکھو چپاتی سا پیٹ۔
پیٹ بُری بَلا ہے
۔ مقولہ۔ بھوک بری چیز ہے۔ کریں کیا پیٹ بری بلا ہے جو نہ کرائے تھوڑا ہے اولاد سے بڑھ کر تو کوئی چیز عزیز نہیں اس تک کو تو بیچ ڈالا۔
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔