تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پیٹ پالنا کُتّا بھی جانتا ہے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پیٹ پالنا کُتّا بھی جانتا ہے کے معانیدیکھیے
ضرب المثل
پیٹ پالنا کُتّا بھی جانتا ہے کے اردو معانی
- دنیا میں اپنا پیٹ پالنا ہی مقصد نہیں کیونکہ یہ کام تو کتا بھی کرلیتا ہے، انسان کو کوئی بڑا کام کرنا چاہیئے
- نہایت خود غرض شخص کے لئے اس کہاوت کا استعمال کرتے ہیں جو دوسروں کو کھلانا نہیں جانتا
English meaning of peT paalnaa kuttaa bhii jaantaa hai
- a dog, too, knows how to fill his own stomach
पेट पालना कुत्ता भी जानता है के हिंदी अर्थ
- दुनिया में अपना पेट पालना ही लक्ष नहीं क्यूँकि यह काम तो कुत्ता भी कर लेता है, आदमी को कोई बड़ा काम करना चाहिए
- बहुत स्वार्थी व्यक्ति के लिए इस कहावत का प्रयोग करते हैं जो दूसरों को खिलाना नहीं जानता
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پیٹ پالنا کُتّا بھی جانتا ہے)
پیٹ پالنا کُتّا بھی جانتا ہے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔