تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیٹ کے" کے متعقلہ نتائج

پیٹ کے

حقیقی بھائی، حقیقی بہنیں

پیٹ کے پاوں باہَر نِکالْنا

بے بنیاد باتیں کرنا ، کمینہ پن کا اظہار کرنا

پیٹ کے بَل

اون٘دھا

پیٹ کے لِیے

کسب معاش کی خاطر ، روزی بہم پہن٘چانے کی غرض سے.

پیٹ کے بِگاڑْ سے سارے بِگاڑْ ہَیں

ساری بیماریاں فساد معدہ سے ہوتی ہیں

پیٹ کے آگے نا ہے

پیٹ بھرا ہوا آدمی کھانے سے انکار کر دیتا ہے.

پیٹ کے واسْطے

کسب معاش کی خاطر ، روزی بہم پہن٘چانے کی غرض سے.

پیٹ کے لِئے دَوڑنا

۔روٹی کی فکر میں پھرنا۔ فکر معیشت میں مارے مارے پھرنا۔ تلاش معاش میں پھرنا۔

پیٹ کے لِیے دَوڑْنا

تلاش معاش میں سرگرداں رہنا ، فکر معیشت میں مارے مارے پھرنا

پیٹ کے گُن کَون جانے

باطن کا حال کسی کو معلوم نہیں

پیٹ کے واسطے پردیس جاتے ہیں

فکر معاش میں لوگ سفر کرتے ہیں

پیٹ کے بال

ابھی پیٹ کے بال نہیں اترے دونوں وقت ملتے بچے کو باہر نہ لے جاؤ.

ہَنسی کے مارے پیٹ پَھٹا جانا

بے اختیار ہنسی آنا ، بے حد ہنسی آنا

دائی کے آگے پیٹ کا پَرْدَہ

راز دار سے کیا راز

ہَنسی کے مارے پیٹ پَھٹا جاتا ہے

۔ بہت ہنسی آتی ہے۔

خُدا کے دینے سے پیٹ بَھرْتا ہے

بندہ نہیں اللہ ہی بندے کی حقیقی مدد کر سکتا ہے ، رزق دینے والا حقیتاً اللہ ہی ہے.

دال روٹی پیٹ بَھر کے کھاتا ہے

کھاتا پیتا ہے، خُوش حال ہے

پیٹ تو سَب کے ساتھ لَگا ہُوا ہَے

ہر ایک کو کھانے کی ضرورت پڑتی ہے.

پیٹ بَھر کے

سیر ہو کر ، جی بھر کے ، خاطر خواہ.

ہَنْسا ہَنْسا کے پیٹ میں بَل ڈالْنا

اتنا ہنسانا کہ پیٹ دکھنے لگے ، بہت زیادہ ہنسانا۔

ہَنسی کے مارے پیٹ میں بَل پَڑنا

نہایت ہنسنا ، بہت ہنسنا ، ہنسی کے مارے پیٹ دکھنے لگنا ، ہنستے ہنستے بے تاب ہو جانا۔

ما کے پیٹ سے لے کر کوئی نَہِیں آتا

سیکھا سکھایا کوئی پیدا نہیں ہوتا (کم شوق کی توجّہ، دلچسپی اور حوصلہ افزائی کے لیے کہا جاتا ہے).

پیٹ بَھرے کے گُن

فارغ البالی کی باتیں، فراغت کی گفتگو، غرور کی باتیں

ہَنسی کے مارے پیٹ میں بَل پَڑ جانا

نہایت ہنسنا ، بہت ہنسنا ، ہنسی کے مارے پیٹ دکھنے لگنا ، ہنستے ہنستے بے تاب ہو جانا۔

آپ کے مُنھ کا اُگال ، ہَمار ہے پیٹ کا آدھار

امیر کی اترن پترن بھی غریب کے گزارے کے لیے کافی ہوتی ہے، مالدار کی ادنیٰ توجہ سے مفلس کا بھلا ہو جاتا ہے

ماں کے پیٹ سے سِیکھ کَر کوئی نَہِیں آتا

سیکھا سکھایا کوئی نہیں پیدا ہوتا، کام سیکھنے ہی سے آتا ہے

چور کے پیٹ میں گائے، آپ ہی آپ رَمبھائے

ذرا سے دباؤ پر چور اپنا بھید کھول دیتا ہے، چور اپنی گھبراہٹ سے خود کی پہچان کرا دیتا ہے، آدمی کا جرم اس کی باتوں سے ہی ظاہر ہو جاتا ہے

لَونڈی کے پیٹ کا

(بطور دشنام) لونڈی بچہ، وہ شخص جو لونڈی کے پیٹ سے ہو

بُھوکو کے پیٹ کاٹْنا

حق داروں کے حق مارنا

ایک پیٹ کے

uterine, of the same mother, of the same or full blood

مَزدُوری کَر کے پیٹ پالْنا

toil and labour for a living

تولا کے پیٹ میں گُھونگْچی

بڑے لوگ چھوٹوں سے فائدہ اُتھاتے ہیں.

مَر پِیٹ کے

with great difficulty

رو پِیٹ کے

with much difficulty

مار پِیٹ کے

مشکل سے، دِقّت سے

جیٹھ کے بھروسے پیٹ

دوسروں پر منحصر ہونا یا دوسرے کے سہارے پر کام کرنا

کوئی بھی ماں کے پیٹ سے تو لے کَر نَہِیں نِکَلتا ہے

ہر شخص کو سیکھنا پڑتا ہے، پیدائشی عالم کوئی نہیں ہوتا، کام کرنے سے ہی آتا ہے، کوئی ماں کے پیٹ سے سیکھ کر نہیں آتا

پاؤں پِیٹ پِیٹ کے مَر جانا

۔ (عو) ایڑیاں رگڑ رگڑ کے مرجانا۔ نہایت مصیبت اُٹھاکر مرجانا۔ (فقرہ) سیکڑوں بے والی وارث پردہ نشین قحط میں پاؤں پیٹ پیٹ کر مرگئیں۔

ماں کے پیٹ لے کَر نِکَلْنا

سیکھا سکھایا پیدا ہونا، سیکھے بغیر کچھ حاصل کرنا.

مِحْنَت مَزدُوری کَر کے پیٹ پالْنا

to toil and labour for a living

آپ کے منہ کا اگال ہمارے پیٹ کا آدھار

جسے آپ تھوڑی سی چیز سمجھتے ہیں وہ ہمارے لئے بڑی ہے

پیٹ کاٹ کے

اپنی خوراک میں سے، اپنی بھوک رکھ کے

تُم تو جَب ماں کے پیٹ سے بھی نَہِیں نِکْلے ہوگے

اس موقع پر بولتے ہیں جب یہ جتلانا منظور ہو کہ یہ بہت پرانی بات ہے ، تمہارے پیدا ہونے سے پہلے کی بات ہے

نو مہینے ماں کے پیٹ میں کیسے رہا ہوگا

یہ کہاوت شریر اور ہوائی دیدہ لڑکے کے متعلق کہتے ہیں

سَر پِیٹ کے رونا

سخت اضطراب میں روتے ہوئے سر پیٹنا

ماں کے پیٹ سے لے کَر نِکَلْنا

۔سیکھا سکھایاپیدا ہونا۔سیکھے بغیر کچھ حاصل کرنا۔

ما کے پیٹ سے لے کَرْ نِکَلْنا

سیکھا سکھایا پیدا ہونا، ساتھ لے کر پیدا ہونا، سیکھے بغیر کچھ حاصل کرنا جو محال امر ہے.

سانپ کے پاؤں پیٹ میں ہوتے ہیں

شریر شخص کِتنا بھی بھولا نظر آئے اس کے دل میں شرارت ضرور ہوتی ہے

ماں کے پیٹ سے

by birth

گاؤں کے گَنْویرے مُنہ میں خاک پیٹ میں ڈھیلے روڑے

دیہات کے لوگ عموماً غریب ہوتے ہیں.

گھوڑی کے پیٹ کی آواز

وہ آواز جو دوڑتے وقت بعض گھوڑوں کے پیٹ سے نکلتی ہے .

گھوڑے کے پیٹ کی آواز

وہ آواز جو بعض گھوڑوں کے پیٹ سے چلتے ہوے نکلتی ہے

جیٹ کے بَھروسے پیٹ پالی، مُوا پالے گا یا ٹالے گا

کسی کے بھروسے سے رہنا غیر یقینی بات ہے .

دلی کے دیوالی، منہ چکنا پیٹ خالی

دلی کے باشندے کو بہت بن سنور کے رہتے ہیں جبکہ عموماً بھوکے مرتے ہیں

اَمِیر نے گُو کھایا تو دَوا کے لِئے اَور غَرِیب نے کھایا تو پیٹ بَھر نے کے لِئے

کوئی برا کام اگر کسی دولت مند سے سرزد ہو تو اس کو اچھا سمجھا جاتا ہے اور وہی کام کوئی غریب آدمی کرے تو اس پر لعنت ملامت کی جاتی ہے

کھانا کھا کَر اَنگْڑائی لیں تو کھایا پِیا کُتّے کے پیٹ میں چلا جائے گا

عورتوں کا وہم ہے ، کھانے کے بعد انگڑائی سے روکنے کے لیے کہتی ہیں تاکہ بچے کھا کر فوراً نہ سو جائیں.

گھی کہاں گیا کھچڑی میں، کھچڑی کہاں گئی پیاروں کے پیٹ میں

جب نقصان یا خرچ سے اپنوں کو فائدہ پہنچے اس وقت کہتے ہیں

بِلّی بھی مارْتی ہے چُوہا تو پیْٹ کے لئے، بِلّی خُدا واسْطے چُوہا نَہِیں مارْتی

خدا کے نام پہ کوئی برا کام نہیں کرتا

اردو، انگلش اور ہندی میں پیٹ کے کے معانیدیکھیے

پیٹ کے

peT keपेट के

  • Roman
  • Urdu

پیٹ کے کے اردو معانی

صفت

  • حقیقی بھائی، حقیقی بہنیں

Urdu meaning of peT ke

  • Roman
  • Urdu

  • haqiiqii bhaa.ii, haqiiqii bahne.n

English meaning of peT ke

Adjective

  • Abdominal

पेट के के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • सगा भाई, सगी बहनें

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیٹ کے)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیٹ کے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone