تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِیٹ" کے متعقلہ نتائج

پِیٹ

دلدلی کوئلہ، کان سے نکلا ہوا کوئلہ، پتھر کا کوئلہ

پِیٹ

رک : پیٹھ، کمر

پِیٹْنا

مارنا ، جسمانی سزا دینا.

پِیٹھ

(عوام) کرسی ، اسٹول ، نشست ، پٹرا ، پیڑھا ، پیڑھی ، سن٘گھاسن ، پایہ ، تخت

پِیٹی

چمڑے دھات لکڑی یا پلاسٹک وغیرہ کا چھوٹا صندوقچہ یا صندوقچی جس میں نقدی یا زیورات رکھے جائیں.

پِیٹھ ہونا

کسی کی طرف سے رخ موڑ لینا ، آمنا سامنا نہ ہونا ، بالمقابل نہ ہونا ، مخالف سمت میں ہونا ؛ برگشتہ ہونا ، پھر جانا.

پِیٹھا

ایک قسم کی مٹھائی جو چاول کے آٹے کو ناریل کے ساتھ شکر ملا کر بناتے ہیں

پِیٹِیا

پیٹ کے موافق غذا، روزانہ کی خشک خوراک

پِیٹھ نَہ لَگْنا

بیقرار رہنا ، بے چین رہنا ، تڑپنا ، آرام نہ پانا.

پِیٹھ پَرْ ہونا

مدد دینا ، حمایتی بننا

پِیٹھ خَم ہونا

ضعف پیری کی وجہ سے پیٹھ ٹیڑھی ہوجانا، بوجھ اٹھانے کی وجہ سے جھکنا

پِیٹْھیا

پیٹھ (رک) سے منسوب

پِیٹھ نَہ لَگانا

پیٹھ نہ لگنا (رک) کا تعدیہ.

پِیٹَھوتا

کتاب کا صفحہ

پِیٹ دینا

بے رخی کرنا ، بے التفاتی کرنا ، بے وفائی کرنا.

پِیٹھ پِیچھے کَہنا

غیبت کرنا، کسی کی عدم موجودگی میں برا بھلا کہنا، پیٹھ پیچھے بُرا کہنا

پِیٹھ پَرْ ہاتھ پھیرنا

پیار کرنا ، شفقت کرنا

پِیٹھ پَرْ ہاتھ رَکْھنا

سرپرستی کرنا ، تسلی دینا.

پِیٹْھ پَر ہاتھ ٹھوکْنا

۔۱۔(کنایۃً) تحسین کرنا۔ شابشی دینا۔ معمول ہے جب کسی کو شابشی دیتے ہیں تو اس کی پیٹھ پر آہستہ آہستہ ہاتھ مارتے ہیں۔

پِیٹھ پِیچھے بُرا کَہنا

غیبت کرنا، بد گوئی کرنا

پِیٹ رَکْھنا

حمایت کرنا، پشت پناہی کرنا

پِیٹ پِیچھا

غیبت ، عدم موجودگی ، رک : پیٹھ پیچھا.

پِیٹ پِیچھے

رک : پیٹھ پیچھے.

پِیٹ پیچھیں

پیچھے پیچھے ، رک : پیٹھ پیچھے.

پِیٹ دِکھانا

بے رخی اختیار کرنا ؛ مجازاً میدان سے بھاگنا ، راہ فرار اختیار کرنا.

پِیٹ پِھرانا

رخ بدلنا ، مڑنا .

پِیٹ ٹھونْکنا

شاباشی دینا ، حوصلہ بڑھانا.

پِیٹھ کا

۔ دیکھوں پیٹھ پر کا۔

پِیٹے میں

around, almost, within

پِیٹا پیْٹ

موسلا دھار، زور شور کی

پِیٹ پَتلا جانا

بخل ظاہر کرنا، بخل سے عاجز ہوجانا

پِیٹی قَید

کھلی گرفتاری

پِیٹھے میں

رک : پیٹے میں.

پِیٹھ دینا

لڑائی سے بھاگ جانا، شکست کھانا، راہ فرار اختیار کرنا

پِیٹھ کَرنا

(’سے‘ کے ساتھ) رخ بدلنا ، من٘ھ موڑ لینا ، من٘ھ موڑ کر بیٹھنا.

پِیٹھ لَگْنا

(of a horse) have a sore back

پِیٹھ پِیچھے بادْشاہ کو بھی بُرا کَہتے ہیں

غیبت میں کوئی برا کہے تو اس کی پرواہ نہیں کرنی چاہیے

پِیٹ پِیٹ کر اَپنا خُوں کر ڈالنا

۔(عو) اپنے آپ کو مارتے مارتے ہلاک کر ڈالنا۔ مجھ سے زبان سنبھال کر بولا کرو نہیں تو پیٹ پیٹ کر اپنا خون کر ڈالوں گی۔ (مراۃ العروس)

پِیٹھ پَر کی

۔صفت۔ مونث۔ اوپر کی بعد کی۔ وہ لڑکی جو کسی بچہ کے بعد پیدا ہوئی ہو۔ ۲۔چھُوٹی بہن۔

پِیٹھ پِیچھے

مرنے کے بعد، غیبت میں، غیر حاضری یا غیر موجودگی میں

پِیٹَم پاٹی

پیٹنا، ماتم، نوحہ، کہرام

پِیٹھ ٹیکْنا

لیٹنا ، تھوڑا آرام کرنا.

پِیٹَک پِیّا

uproar, furore

پِیٹَک پَیَّا

گریہ و زاری، واویلا، نوحہ و ماتم، کہرام

پِیٹْنا لینا

کمانا ، حاصل کرنا ، روزی ملنا.

پِیٹھ ٹُوٹْنا

رک : پیٹھ توڑنا معنی نمبر ۱

پِیٹھ پَرْ کا

بعد کا ، پیچھے کا ، بعد میں پیدا ہونے والا (بچہ یا بچی).

پِیٹی مارنا

جماع کرنا - مباشرت کرنا

پِیٹھ پِیچھا

غیبت ، غیر موجودگی ، غیر حاضری.

پِیٹھ جُھکْنا

stoop owing to age or heavy burden

پِیٹھ توڑْنا

کمر توڑنا، (کنایۃً) مایوس کرنا، ہمت پست کرنا

پِیٹھ موڑْنا

پیٹھ پھیرنا، پیٹھ دکھانا

پِیٹی ماسْٹَر

ہارمونیم بجانے والا.

پِیٹْنا پَڑْنا

آفت ، مصیبت.

پِیٹھ دیکْھنا

لڑائی سے بھاگنے دیکھنا ، شکست کھاتے دیکھنا.

پِیٹْھنے والا

۔ مذکر ۱۔زبردستی گھسنے والا۔ مداخلت بیجا کرنے والا۔ ۲۔غوطہ خور۔ غوّاص۔ ۳۔کنواں صاف کرنے والا۔

پِیٹی کُھلْنا

پیٹی کھولنا (رک) کا لازم

پِیٹی لَگانا

تیار ، مستعد ، موقعہ کی تلاش میں رہنا.

پِیٹی اُتَرْنا

سپاہی کا معطل ہونا

پِیٹی اُتارْنا

سپاہی کو معطل کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں پِیٹ کے معانیدیکھیے

پِیٹ

peatपीट

اصل: انگریزی

Roman

پِیٹ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دلدلی کوئلہ، کان سے نکلا ہوا کوئلہ، پتھر کا کوئلہ

Urdu meaning of peat

Roman

  • daldalii koyala, kaan se nikla hu.a koyala, patthar ka koyala

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِیٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِیٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone