تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پیٹ کا ہَلْکا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پیٹ کا ہَلْکا کے معانیدیکھیے
پیٹ کا ہَلْکا کے اردو معانی
- وہ جو راز افشا کردے ، وہ شخص جسے بات نہ پچے ، تن٘گ ظرف ، اوچھا.
- ۔صفت۔ مذکر۔۱۔وہ شخص جو راز افشا کردے۔ تنگ ظرف۔ اوچھا۔ ؎
English meaning of peT kaa halkaa
- unable to keep a secret
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پیٹ کا ہَلْکا)
پیٹ کا ہَلْکا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔