تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیٹ چَباتی ہو جانا" کے متعقلہ نتائج

پیٹ چَباتی ہو جانا

۔پیٹ کا نہایت ملائم ہوجانا۔ مارے بھُوک کے پیٹ کا اندر کو دھنس جانا۔ بھوک سے پیٹ کا بیٹھ جانا۔ دیکھو چپاتی سا پیٹ۔

پیٹ چَپاتی ہو جانا

پیٹ پِیٹھ ایک ہو جانا

بھوک یا فاقہ کے باعث پیٹ کمر سے لگ جانا ، بھوک سے پیٹ کا اندر دھن٘س جانا.

پیٹ چَپاتی سا ہو جانا

مارے بھوک کے پیٹ کا اندر کو دھن٘س جانا.

پیٹ پُھول کر نَقّارا ہو جانا

پیٹ بہت اپھر جانا ، نفخ شکم کا بڑھ جانا ؛ حد سے زیادہ کھانا کھا لینا.

پیٹ پُھول کَر نَقّارَہ ہو جانا

۔پیٹ بہت پھول جانا۔ ؎

پیٹ سے سوتے جاری ہو جانا

۔کثرت سے دست آنا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پیٹ چَباتی ہو جانا کے معانیدیکھیے

پیٹ چَباتی ہو جانا

peT chabaatii ho jaanaaपेट चबाती हो जाना

پیٹ چَباتی ہو جانا کے اردو معانی

  • ۔پیٹ کا نہایت ملائم ہوجانا۔ مارے بھُوک کے پیٹ کا اندر کو دھنس جانا۔ بھوک سے پیٹ کا بیٹھ جانا۔ دیکھو چپاتی سا پیٹ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیٹ چَباتی ہو جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیٹ چَباتی ہو جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words