تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پیٹ بُری بَلا ہے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پیٹ بُری بَلا ہے کے معانیدیکھیے
پیٹ بُری بَلا ہے کے اردو معانی
- ۔ مقولہ۔ بھوک بری چیز ہے۔ کریں کیا پیٹ بری بلا ہے جو نہ کرائے تھوڑا ہے اولاد سے بڑھ کر تو کوئی چیز عزیز نہیں اس تک کو تو بیچ ڈالا۔
- بھوک آدمی کو مجبور و بے بس کر دیتی ہے ، بھوک بری چیز ہے.
पेट बुरी बला है के हिंदी अर्थ
- ۔ मक़ूला। भूक बरी चीज़ है। करें किया पेट बरी बला है जो ना किराए थोड़ा है औलाद से बढ़ कर तो कोई चीज़ अज़ीज़ नहीं इस तक को तो बीच डाला
- भूक आदमी को मजबूर-ओ-बेबस कर देती है, भूक बरी चीज़ है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پیٹ بُری بَلا ہے)
پیٹ بُری بَلا ہے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔