تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَئے" کے متعقلہ نتائج

نا

نہ ، نہیں کا مترادف

نَہ

نہیں ؛ مت ، (انکار کا کلمہ)

نَئے

نیا کی جمع نیز مغیرہ حالت

نی

(موسیقی) سات بنیادی سروں (سبتک) میں سے ایک (نکھاد) ُسر، آواز

ناں

نہیں، نہ، نا

nay

بیشَک

نَے

پتلا کھوکھلا بانس، سرکنڈا، نرکل

نَہں

نہیں

نائی

(شاذ) جھکانے والا (سرکو)

ناؤ

چھوٹی کشتی، ڈونگی

نیں

نے کی بجائے قدیم املا میں مستعمل

نِیں

بطور لاحقۂ صفت بمعنی، کرنے والا

نوع

قسم، جنس، طرح (مختلف اور مشترک خصوصیات کے لحاظ سے)

نَو

نیا، جدید

نے

(قواعد) حروفِ مغیّرہ کا ایک حرف، علامت فاعل جو متعدی فعل سے پہلے آ کر کلام میں ربط پیدا کرتا ہے

no

مات

نَیا

جدید، تازہ، نو، ابھی کا (پرانے کے مقابل)

نَہِیں

۱۔ (انکار کا کلمہ) ، امتناع ؛ نہ ، نا ، نفی ، مت ۔

نایا

منطق ۔

نَہائی

نہایا (رک) کی تانیث، عورت جس نے غسل کیا ہوا ہو، نہائی ہوئی، (مجازاً) شرابور، غرقاب

نَیں

رک : نہیں ، نہ ۔

عَنا

دکھ، تکلیف، مشقت، رنج

نَہا

نہانا (رک) کا فعل امر، تراکیب میں مستعمل

نَہوں

رک : نہ ہوں۔

نَہنا

لگانا، باندھنا، بیلوں وغیرہ کو ہل میں جوتنا، کام کے لیے آمادہ کرنا

نَئِی

نو، جدید، تازہ

نَہایا

غسل کیا ہوا نیز شرا بور، تربتر (پانی، خون یا پسینے وغیرہ میں)

عانی

قیدی (عموماََ مرد)

نَہو

نہ ہو (رک : نہ مع تحتی الفاظ)۔

نَہ کہ

ایسا نہیں ہے (کسی بات پر زور دینے کے لیے (اس لفظ سے پہلے مستعمل) ۔

نَہْیْ

روک، ممانعت

نَعی

کسی کے مرنے کی خبر ، کسی کے انتقال کی اطلاع ، سناونی ، خبر مرگ ۔

نائی کے

نائی کی اولاد ، ملازم وغیرہ کو غصے میں بلانے کا ایک کلمہ ۔

نَہ ہو

کہیں ایسا نہ ہو کہ (شبہ یا احتمال ظاہر کرنے کے لیے مستعمل)

نَئے کَرنا

موسم کا پہلا پھل کھانا ، فصل کا میوہ پہلی بار کھانا ۔

نئے پنج

پانچویں سال لگا ہوا (گھوڑا)

نئے نئے سوانگ لانا

نئی نئی شکلیں بدلنا

نَئے گَھن کا

تازہ تازہ ٹکسال سے نکلا ہوا (سکے کے لیے مستعمل)

نَئے کا نَیا

بالکل نیا ، کورا ، جو استعمال نہ ہوا ہو ۔

نَئے نَئے اُسلُوب

نئے نئے انداز ، جدید رنگ ڈھنگ ؛ نئے طور طریقے ۔

نَئے دانْت آنا

تبدیلی ہونا ۔

نَئے اُمُور

نئی باتیں ؛ جدید معاملات ؛ نئی چیزیں ۔

نئے نئے مولوی نئی نئی باتیں

ہر شخص نرالی بات کرنا چاہتا ہے

نَئے نَئے سَوانْگ دِکھانا

نئے نئے روپ بدل کر ظاہر ہونا ؛ نئے نئے رنگ دکھانا ۔

نئے نئے حاکم نئی نئی باتیں

ہر شخص نرالی بات کرنا چاہتا ہے

نَئے نَئے رَنگ دِکھلانا

نیرنگیاں ظاہر کرنا ، عجب عجب حالتیں بدلنا ، حرکتیں کرنا ۔

نَئے نَئے رَنْگ دِکھانا

نیرنگیاں ظاہر کرنا ، عجب عجب حالتیں بدلنا ، حرکتیں کرنا ۔

نَئے نَئے سانگ لانا

نئے نئے روپ بدل کر ظاہر ہونا ؛ نئے نئے رنگ دکھانا ۔

نَئے پَہلُو سے

نئے طریقے سے ، نیا انداز اختیار کرکے ، جدید رُخ سے ۔

نَئے نَئے

بالکل نئے ، تازہ بہ تازہ ، جدید

نَئے رِشْتے جوڑْنا

نئے تعلقات قائم کرنا ، نئی دوستیاں پیدا کرنا ۔

نَئے اَنداز

نئے اسلوب ، جدید وضع و طریقے ۔

نَئے سے نَئے

نئے نئے ، نووارد ، تازہ بہ تازہ ، نو بہ نو ۔

نَئے اُسلُوب

نئے طریقے ، جدید رنگ ڈھنگ ، نئے انداز ۔

نَئے سَوانگ لانا

نئے نئے روپ بدلنا ؛ نئے نئے رنگ دکھانا

نَئے اُفُق کھولنا

ان دیکھے منظر سامنے لانا ؛ جدید وسیلوں سے روشناس کرانا ۔

نَئے رَنگ دِکھانا

نیرنگی ظاہر کرنا ؛ نئے طور طریقے دکھانا ، نئے انداز ظاہر کرنا ۔

نَئے موڑ پَر آنا

تبدیلی آنا ، حالات بدلنا ۔

نَئے لُغَت بولنا

غیر مروّج لفظ بولنا ، اجنبی اور نامانوس لفظ یا زبان بولنا ، نئے نئے الفاظ گھڑ کر استعمال کرنا ؛ ایسی باتیں کرنا جو سمجھ میں نہ آئیں

نَئے نَقّاد

(ادب) جدید تنقید لکھنے والے ، جدید نظریات رکھنے والے تنقید نگار ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone