تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"nay" کے متعقلہ نتائج

nay

بیشَک

نَے

پتلا کھوکھلا بانس، سرکنڈا، نرکل

نَیا

جدید، تازہ، نو، ابھی کا (پرانے کے مقابل)

نایا

منطق ۔

نَیّا

دادا یا نانا نیز ماموں

نَیا نَیا

تازہ تازہ ، ابھی ابھی کا ، بالکل نیا

نیایے

justice

نَیَنا

آنکھ کی پتلی

نِیا

دادا یا نانا نیز ماموں

نَیَو

جھکا ہوا ؛ خمیدہ

نائی

(شاذ) جھکانے والا (سرکو)

نَئِیں

نیا، تازہ

نَیا کَرنا

موسم کی نئی سبزی، پھل یامیوہ وغیرہ پہلے پہل کھانا، نئی ترکاری یا پھل یا پان یا غلّہ کھانا، موسم کی چیز پہلے پہل چکھنا

نَیا ہونا

سب کچھ بدل جانا، تبدیلی آجانا

نَیَّر

نہایت روشن ستارہ، ازحد چمکتا ہوا ستارہ، آفتاب، سورج

نَیا کام

انوکھی بات، انوکھا کام، جدید کام

نَیا زَمانَہ

بدلا ہوا زمانہ ، موجودہ (ُپرفریب) زمانہ ۔

نیستاں

نابود، معدوم، فنا (کرنا یا ہونا کے ساتھ)، وہ جنگل جہاں نرکل کے درخت بکثرت ہوں

نَیا دَور

نیا زمانہ ، نیا عہد ۔

نَیا فَن

ایسا ہنر جو پہلے کسی نے نہ کیا ہو ، نیا کام ۔

نَیا چانْد

پہلی رات کا چاند ، ماہِ نو ؛ مہینے کی ابتدائی راتوں کا چاند ، چڑھتا چاند ۔

نَیانْگ

بھیڑ کی بڑی قسم کا نام جس کے سینگ بڑے ہوتے ہیں ، نابو۔

نَیَّرَہ

نیر (چاند سورج) سے متعلق یا منسوب ؛ روشن ، روشنی رکھنے والا ۔

نَیا پَن

نیا ہونے کی حالت یا کیفیت ؛ جدت ؛ ترو تازگی ؛ حسن ۔

نَیا سال

نیا برس ، سال نو ۔

نَیا رُوپ

نئی شکل ، نیا بھیس ، نئی وضع ۔

نَیا رَنگ

نیا ڈھنگ ، نیا انداز ، نئی وضع ۔

نَیا پَھل

تازہ پھل، جو درخت سے پہلے پہل اُترا ہو، وہ پھل، جو ابھی چلا ہو، موسم کا نیا پھل

نَیاس

(موسیقی) جس سر پر راگ و راگنی وغیرہ ختم ہوتی ہے اس سر کو نیاس کہتے ہیں

نَیا دِماغ

نئی سوچ ، نئی فکر ۔

نَیا فِقْرَہ

۔ نئی چال دیکھو فقرہ۔؎

نَیا جَنْم

new life, complete recovery, regeneration

نَیا ماڈَل

کسی کار یا آلے وغیرہ کا نیا نمونہ ، نیا ڈیزائن ۔

نَیا فِرقَہ

نئی جماعت (بالخصوص مذہبی) جو ایک طرح کے عقائد رکھتی ہو ۔

نیر نج

جادو، طلسم، سحر، فسوں نیز شعبدہ

نَیا شوشَہ

mischievous hint or act

نَیَن

آنکھیں (شاعری اور گیتوں میں مستعمل)

نَیا پَیسَہ

اعشاری نظام کے حساب سے روپے کا سواں حصہ ، ایک پیسہ (روپے کے سو پیسوں میں سے ایک)

نیا سوثر

علم منطق کے متعلق گوتم کے اقوال

نَیا نِکور

غیر استعمال شدہ ، بالکل نیا ؛ چمکدار ، بے داغ ۔

نَیا آہَنگ

نیا انداز ، نیا طور طریقہ ؛ مراد : گفتگو کا نیا انداز ۔

نَیاعُنوان

جدید موضوع، جدت طرازی

نَیَن نیر

آنکھوں کا پانی

نَیا بِگڑا

وہ جو حال ہی میں بدچلن ہوا ہو، خاص کر وہ جس کا باپ بہت سا روپیہ چھوڑ کر مرگیا ہو اور اس نے حال میں اپنی وضع بدل کر بدچلنی اختیار کرلی ہو اور عیش و عشرت پر روپیہ خرچ کرنا شروع کردیا ہو، نیا تماشبین

نَیا شَگُوفَہ

عجیب و غریب امر ، حیرت انگیز بات ، نئی بات ۔

نَیا تَمَدُّن

جدید رہن سہن ، نئی تہذیب ۔

نَیا مُنڈا

نیا لڑکا ؛ مراد : نووارد جو کسی گروہ میں یا کسی پیشے میں شامل ہوا ہو ، مرید یا شاگرد ہوا ہو

نَیایَک

نیائے کے فلسفے کا ماہر، منطقی، فلسفہ دان، فلاسفر

naysay

امریکا خصوصاً : انکاری ہونا ، نا متفق ہونا۔.

نیا خَریدار

نیا گاہک، پہلی بار خریداری کرنے والا، خریدارِ مزید، تازہ خریدار

نَیَستانی

سرکنڈوں کا کھیت یا جنگل، نے کا جنگل، وہ جنگل جہاں پر بہت سے نرسل یا گنے ہوں

نَیا مُعاشَرَہ

نیا رہن سہن ، نئی معاشرت ۔

نَیا گِنْنا

نیا شمار کرنا ، نیا سمجھنا ۔

نَیا آشِیانَہ

نیا ٹھکانہ ، نئی پناہ گاہ ۔

نَیا نَویلا

نوجوان، نوخیز، مونث کے لیے نئی نویلی

نَیَن پِیالے

کٹوروں جیسی آنکھیں

نَیَر

شہر، قصبہ، جیسے بعض مرکبات میں شامل: بیکانیر، بھٹنیر

نَیَّکار

حقارت، نفرت، بے عزتی، ذلت، خفت

نَیَن پَٹ

پلک ؛ مژگان

نَیِّرَین

نیّر کا تثنیہ، دونوں روشن ستارے، مراد: چاند اور سورج یعنی آفتاب و ماہتاب

nay کے لیے اردو الفاظ

nay

neɪ

nay کے اردو معانی

  • بیشَک
  • نَہِیں
  • اِنْکار
  • منفی راۓ
  • نفی
  • تَرْدِید

nay के उर्दू अर्थ

  • बेशक
  • नहीं
  • इनकार
  • मंफ़ी राय
  • नफ़ी
  • तर्दीद

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (nay)

نام

ای-میل

تبصرہ

nay

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone