تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَقِیر" کے متعقلہ نتائج

ذَرا

تھوڑا، بہت کم

زَرا

تھوڑا، بہت کم

زَرِی

کلابتوں کا بنا ہوا کپڑا، زربفت

ذَرَہ

زَرْعی

زرع سے متعلق یا منسوب، زراعتی، کاشت سے متعلق

زَرْعَہ

کھیت ، مزروعہ قطعہ ، قابل کاشت زمین.

ذَرْعَہ

ہاتھ کا پھیلاؤ، ایک ہاتھ کی لمبائی

ضَرِیع

ایک کان٘ٹے دار گھاس، جو بہت تلخ ہوتی ہے اور جس کے زہر کے سبب کوئی چوپایہ اس کے نزدیک نہیں جاتا، اسے اونٹ شوق سے کھاتا ہے

ذَرِیعَہ

وسیلہ، واسطہ

زَرُوع

زرع کی جمع

جُدا

۱. (i) الگ، الگ الگ

جُدے

جدا کی حالت مغیرہ، جدا،الگ، اکیلا، تنہا، علیحدہ، متغائر

جُدِی

رک : جدا

جُدائی

علیحدگی، دوری، ہجر، فراق، تفرقہ

ذَری

ذرا (رک) کی تصغیر

ذَرّے

ذَرّہ کی جمع یا مغیّرہ حالت (مرکبات میں مستعمل)

ضَرّاء

ضرر، نقصان، خسارہ

ذَرّی

ذرا (رک) کی تصغیر

ذَرَّہ

کسی چیز کا نہایت چھوٹا ٹکڑا، ریزہ، مادّے کے اُن چھوٹے چھوٹے اجزا میں سے کوئی جو آفتاب کی شعاع کے ساتھ روشندان میں دکھائی دیتے ہیں

زَرّاع

کھیتی باڑی کرنے والا، کاشتکار، بڑا کاشتکار

جادُو

سحر، افسوں، منتر، ٹونا عمل جس کا اثر تو ہو لیکن وجہ سمجھ میں نہ آئے، کوئی عجیب بات جو خلاف عقل ہو

جادَہ

باریک (کم چوڑا ) راستہ جو جنگل میں لوگوں کی آمد و رفت سے بن جاتا ہے، بٹیا پگ ڈنڈی

جَعْدَہ

جعد

جارا

سنار وغیرہ کی بھٹی کا وہ حصہ جس میں آگ رہتی ہے، اس میں رکھکر کوئی گلائی جاتی ہے اس میں ایک چھوٹا چھید ہوتا ہے جس سے ہو کر ہوا نکلتی ہے

جارُو

جلانا ، بھڑکانا ؛ جلانے والا ، بھڑ کانے والا .

جاری

رک : جار (= رواں) .

جُوْرُو ٹََٹُولے گَٹْھڑی اور ماں ٹَٹُولےاَنْتْڑی

جوروؤوں کو محبت چار پیسوں کی ہوتی ہے اور ماں کو خلقی مامتا ہوتی ہے، ماں کو بیٹے کی خوراک وغیرہ کا خیال رہتا ہے اور بیوی کو روپئے پیسے کا، جورو کی محبت غرض سے ہوتی ہے اور ماں کی بے غرض

حَرْفِ حَق بَر زُباں شَوَد جاری

سچی بات زبان سے نکل ہی جاتی ہے.

نِکَوڑِیا گَیا ہاٹ، کَکڑی دیکھ جِیرا پھاٹ

غریب آدمی ہمیشہ ترستا رہتا ہے

گَھر نَہ دَروا روئے ڈھاڑھی جَرا

جس کا کوئی گھر بار نہیں ہوتا وہ بدقسمت ہے.

ذَرا میں ذَرا دینا

رتّی بھر چیز ہو تو اس میں سے بھی تھوڑا دینا

خُدائی اِک طَرَف ، جورُو کا بھائی اِک طَرَف

۔مثل۔ اس کےلئے بولتے ہیں جو جورو کا غلام اور مطیع ہو۔ بیشتر ساری خدائی اک طرف الخ مستعمل ہے۔

دَسْتار رَفْتار، گُفْتار جُدے جُدے ہوتے ہیں

دنیا میں ہر شخص دوسرے سے مختلف ہے .

اُونٹ کی داڑْھ میں زِیرا

اونٹ کے من٘ھ میں زیرا، بڑے پیٹ والے کو ذرا سی چیز کھانے کو دینا، کسی چیز کا ضرورت سے کم ہونا

خَصَم جورُو کی لَڑائی کِسی کو نَہ بھائی

میاں بیوی کومل جُل کر رہنا چاہیے ، میاں بیوی کی لڑائی سب کو ناپسند ہے

خُدائی ایک طَرَف جورُو کا بھائی ایک طَرَف

ساری خُدائی ایک طرف جورُو کا بھائی ایک طَرف ، بیوی کے بھائی کا خیال. اس کے لئے بولتے ہیں جو جورُو کا غلام اور مطیع ہو بیشتر ساری خدائی ایک طرف الخ.

ذَرا سا مُنہ بَڑی باتیں

چھوٹی عمر والا بڑے معاملات پر گفتگو کرے تو کہتے ہیں

ذَرا چھاتی کے کِواڑ کھول کر دیکھو

ہمدردانہ غور کرو ، کلیجے پر ہاتھ رکھ کے کہو ، ذرا غور کرو ، سوچو.

ذَرا سا مُنہ بَڑا پیٹ

لالچی، حریص یا بہت کھانے والے بچے کی نسبت کہتے ہیں

تَشَہُّد مُنھ سے جاری کَرنا

تشہد پڑھنا، کلمۂ شہادت پڑھنا.

ڈیڑھ چاوَل جُدا پَکانا

سب سے الگ رائے قائم کرنا یا کام کرنا، متفق الرائے نہ ہونا، اکھل کُھرا پن اور اکھڑ مزاجی کے سبب سے علیحدہ رہنا

حَرام زادے حَلال زادے والی

شریر اور نیک کا قصہ ، اس کہاوت سے ایک کہانی وابستہ ہے شریر النفس آقا نیک خادم کا ناک میں دم کرنتا ہے اور شریر خادم آقا کو ناک چنے چبوا دیتا ہے ایسے موقع پر بولتے ہین جب کوئی کسی کے ساتھ بہت خبائت برتے یا بہت ستائے

ذَرا دانت تَلے زَبان دے

ٹھہر، تامّل کر

جادُو پَڑْھ کَرْ ماش مارْنا

جادو گر کا جادو کرنے لیے ماش پر منتر پڑھ کر بھین٘کنا .

جادُو پَڑْھ کے ماش مارْنا

۔جادو گر منتر پڑھ کر ماش مارتے ہیں۔ ؎

فَوّارَہ جاری ہونا

رک : فوّارہ چھوٹنا .

ذَری سے میں اُبَل پَڑْنا

کسی نازیبا حر کت کی معمولی سی ترغیب و تحریص پر بے قابو ہو جانا اور نازیبا حرکت کرنے پر آمادہ ہو جانا یا کرنے لگنا

قاعِدَہ جاری ہونا

دستور مقرر ہونا

قاعِدَہ جاری کَرْنا

دستور مقّرر کرنا، قانون جاری کرنا

ساری خُدائی ایک طَرَف جورُو کا بھائی ایک طَرَف

said of a slavish man who would rather listen to the wife's brother than anyone else, henpecked husband

ساری خُدائی ایک طَرَف ، جورُو کا بھائی ایک طَرَف

زن مرید کی نسبت کہتے ہیں کہ وہ بیوی کے بھائی یا رشتہ داروں کے مقابلہ میں کسی کو اہمیت نہیں دیتا .

سَر دَھڑ سے جُدا ہونا

رک : سرتن سے جُدا ہونا ، سرکٹنا.

جادُو چَڑْھنا

جادو کا اثر ہونا ، کسی بات کا اثر ہونا .

جادُو توڑْنا

جادو کا اثر دور کرنا ، (مجازاً) اثر یا قوت وغیرہ کا زائل کر دینا .

جُوْرُو کا جِھڑْکا

وہ آدمی جس کو اس کی جورو ہر بات میں جھڑک دے اور اس کی بات نہ مانے، جورو کا غلام

ڈیڑھ چاول اپنے جدا ہی پکاتے ہیں

سب سے علاحدہ کام کرتے ہیں، کسی سے اتفاق نہیں کرتے

اُونْٹ سا قَد بَڑھا لِیا پَر شُعُور ذَرا نَہیں

قد اتنا لمبا مگر عقل ذرا نہیں

بُوڑھی بَھینس کا دُودھ شَکَر کا گھولنا، بُوڑھے مَرد کی جورُو گلے کا ڈھولنا

بوڑھی بھینس کا دودھ میٹھا اور گاڑھا ہوتا ہے اور بوڑھے مرد کو جوان بیوی کی بہت حفاظت کرنی پڑتی ہے

آمد و رفت جاری ہونا

آمد و رفت پھر شروع ہو جانا، آمد و رفت کا بدستور سابق باقی ہونا

ڈاڑھی جارُو

بدمعاش، حرام زادہ

فَقِیر سے متعلق کہاوتیں

فَقِیر

اصل: عربی

'فَقِیر' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone