تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ضَرّاء" کے متعقلہ نتائج

ضَرّاء

ضرر، نقصان، خسارہ

اردو، انگلش اور ہندی میں ضَرّاء کے معانیدیکھیے

ضَرّاء

zarraaज़र्रा

اصل: عربی

وزن : 22

ضَرّاء کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ضرر، نقصان، خسارہ
  • سختی، تکلیف، بدحالی، مصیبت، پریشانی

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

جَرَّہ

ایک وزن ہے روغن زیتون سے۷۲ رطل اور شراس سے، اسی رطل اور شہد سے ایک سو آٹھ رطل، بعض نے کہا ہے کہ مطاق جرہ چوبیس قسط کا ہے

ذَرَّہ

کسی چیز کا نہایت چھوٹا ٹکڑا، ریزہ، مادّے کے اُن چھوٹے چھوٹے اجزا میں سے کوئی جو آفتاب کی شعاع کے ساتھ روشندان میں دکھائی دیتے ہیں

زَرّاع

کھیتی باڑی کرنے والا، کاشتکار، بڑا کاشتکار

English meaning of zarraa

Noun, Feminine

ज़र्रा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ضَرّاء)

نام

ای-میل

تبصرہ

ضَرّاء

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone