تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَرام زادے حَلال زادے والی" کے متعقلہ نتائج

حَرام زادے حَلال زادے والی

شریر اور نیک کا قصہ ، اس کہاوت سے ایک کہانی وابستہ ہے شریر النفس آقا نیک خادم کا ناک میں دم کرنتا ہے اور شریر خادم آقا کو ناک چنے چبوا دیتا ہے ایسے موقع پر بولتے ہین جب کوئی کسی کے ساتھ بہت خبائت برتے یا بہت ستائے

باپ نَہ دادے سات پُسْت حَرام زادے

کمینہ بہت غرور کرے تو کہتے ہیں کہ اپنی اصل دیکھ

حَرام زادے کی رَسّی دَراز ہے

شریر مدّت تک جیتا ہے اور اسے چھوٹ ملتی رہتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں حَرام زادے حَلال زادے والی کے معانیدیکھیے

حَرام زادے حَلال زادے والی

haraam zaade halaal zaade vaaliiहराम ज़ादे हलाल ज़ादे वाली

ضرب المثل

حَرام زادے حَلال زادے والی کے اردو معانی

  • شریر اور نیک کا قصہ ، اس کہاوت سے ایک کہانی وابستہ ہے شریر النفس آقا نیک خادم کا ناک میں دم کرنتا ہے اور شریر خادم آقا کو ناک چنے چبوا دیتا ہے ایسے موقع پر بولتے ہین جب کوئی کسی کے ساتھ بہت خبائت برتے یا بہت ستائے

हराम ज़ादे हलाल ज़ादे वाली के हिंदी अर्थ

  • शरीर और नेक का क़िस्सा, इस कहावत से एक कहानी वाबस्ता है शरीर उल-नफ़स आक़ा नेक ख़ादिम का नाक में दम करुणता है और शरीर ख़ादिम आक़ा को नाक चने चबवा देता है ऐसे मौक़ा पर बोलते हैँ जब कोई किसी के साथ बहुत ख़बायत बरते या बहुत सताए

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَرام زادے حَلال زادے والی)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَرام زادے حَلال زادے والی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words