تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُدائی ایک طَرَف جورُو کا بھائی ایک طَرَف" کے متعقلہ نتائج

خُدائی ایک طَرَف جورُو کا بھائی ایک طَرَف

ساری خُدائی ایک طرف جورُو کا بھائی ایک طَرف ، بیوی کے بھائی کا خیال. اس کے لئے بولتے ہیں جو جورُو کا غلام اور مطیع ہو بیشتر ساری خدائی ایک طرف الخ.

ساری خُدائی ایک طَرَف جورُو کا بھائی ایک طَرَف

ساری خُدائی ایک طَرَف ، جورُو کا بھائی ایک طَرَف

زن مرید کی نسبت کہتے ہیں کہ وہ بیوی کے بھائی یا رشتہ داروں کے مقابلہ میں کسی کو اہمیت نہیں دیتا .

خُدائی اِک طَرَف ، جورُو کا بھائی اِک طَرَف

۔مثل۔ اس کےلئے بولتے ہیں جو جورو کا غلام اور مطیع ہو۔ بیشتر ساری خدائی اک طرف الخ مستعمل ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں خُدائی ایک طَرَف جورُو کا بھائی ایک طَرَف کے معانیدیکھیے

خُدائی ایک طَرَف جورُو کا بھائی ایک طَرَف

KHudaa.ii ek taraf joruu kaa bhaa.ii ek tarafख़ुदाई एक तरफ़ जोरू का भाई एक तरफ़

ضرب المثل

خُدائی ایک طَرَف جورُو کا بھائی ایک طَرَف کے اردو معانی

  • ساری خُدائی ایک طرف جورُو کا بھائی ایک طَرف ، بیوی کے بھائی کا خیال. اس کے لئے بولتے ہیں جو جورُو کا غلام اور مطیع ہو بیشتر ساری خدائی ایک طرف الخ.

ख़ुदाई एक तरफ़ जोरू का भाई एक तरफ़ के हिंदी अर्थ

  • सारी ख़ुदाई एक ओर जोरू का भाई एक ओर, सारी खुदाई, दूसरी ओर जुरू का भाई, पत्नी के भाई का ध्यान. उसके लिए बोलते हैं जो जुरू का ग़ुलाम और आज्ञाकारी हो, अधिकतर एक ओर सारी खुदाई इत्यादि

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُدائی ایک طَرَف جورُو کا بھائی ایک طَرَف)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُدائی ایک طَرَف جورُو کا بھائی ایک طَرَف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words