تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ساری خُدائی ایک طَرَف جورُو کا بھائی ایک طَرَف" کے متعقلہ نتائج

ساری خُدائی ایک طَرَف جورُو کا بھائی ایک طَرَف

ساری خُدائی ایک طَرَف ہونا

کسی کام کے لیے بہت سے لوگوں کی کوشش .

ساری خُدائی ایک طَرَف ، جورُو کا بھائی ایک طَرَف

زن مرید کی نسبت کہتے ہیں کہ وہ بیوی کے بھائی یا رشتہ داروں کے مقابلہ میں کسی کو اہمیت نہیں دیتا .

خُدائی ایک طَرَف جورُو کا بھائی ایک طَرَف

ساری خُدائی ایک طرف جورُو کا بھائی ایک طَرف ، بیوی کے بھائی کا خیال. اس کے لئے بولتے ہیں جو جورُو کا غلام اور مطیع ہو بیشتر ساری خدائی ایک طرف الخ.

ساری خُدائی ایک طَرَف ، فَضْلِ اِلٰہی ایک طَرَف

خدا کا فضل ہو تو ساری دُنیا کُچھ نہیں کر سکتی

خُدائی اِک طَرَف ، جورُو کا بھائی اِک طَرَف

۔مثل۔ اس کےلئے بولتے ہیں جو جورو کا غلام اور مطیع ہو۔ بیشتر ساری خدائی اک طرف الخ مستعمل ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ساری خُدائی ایک طَرَف جورُو کا بھائی ایک طَرَف کے معانیدیکھیے

ساری خُدائی ایک طَرَف جورُو کا بھائی ایک طَرَف

saarii KHudaa.ii ek taraf joruu kaa bhaa.ii ek tarafसारी ख़ुदाई एक तरफ़ जोरू का भाई एक तरफ़

English meaning of saarii KHudaa.ii ek taraf joruu kaa bhaa.ii ek taraf

  • said of a slavish man who would rather listen to the wife's brother than anyone else, henpecked husband

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ساری خُدائی ایک طَرَف جورُو کا بھائی ایک طَرَف)

نام

ای-میل

تبصرہ

ساری خُدائی ایک طَرَف جورُو کا بھائی ایک طَرَف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words