تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زَبَرْدَسْتی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زَبَرْدَسْتی کے معانیدیکھیے
زَبَرْدَسْتی کے اردو معانی
اسم، فعل متعلق، مؤنث
- کسی بات یا کام پر مجبور کرنا، خلاف مرضی کوئی کام لینا، جبر و قہر
- جبر سے، بالجبر، مجبور کرکے، جبر کے زیر اثر
- ظلم، زیادتی
- غلبہ، استیلا
- زور و قوّت، طاقت، زور آوری
شعر
زبردستی غزل کہنے پہ تم آمادہ ہو وحشتؔ
طبیعت جب نہ ہو حاضر تو پھر مضمون کیا نکلے
English meaning of zabardastii
Noun, Adverb, Feminine
- forcibly
- oppression, force, exercise of force or power, high-handedness, violence, violently, coercion
ज़बरदस्ती के हिंदी अर्थ
संज्ञा, क्रिया-विशेषण, स्त्रीलिंग
- किसी बात या काम पर मजबूर करना, इच्छा के विरुद्ध कोई काम लेना, उत्पीड़न एवं अत्याचार
- बल से, बलपूर्वक, मजबूर करके, शक्ति के प्रभाव में
- ज़ुल्म, अन्याय
- नियंत्रण होना, किसी पर विजय पाना
- बल एवं शक्ति, ताक़त, ऊर्जा
زَبَرْدَسْتی کے مترادفات
زَبَرْدَسْتی سے متعلق محاورے
زَبَرْدَسْتی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زَبَرْدَسْتی)
زَبَرْدَسْتی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔