تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یانا" کے متعقلہ نتائج

یانا

ایانا، بھولا، نا واقف، نادان، بچہ، صحیر سن، کم سن، خرد سال، نوعمر، نو خیز

یانِع

یانا جاتا رَہنا

بچوں کی طرح نادان رہنا ، بچہ ہونا ؛ جوان رہنا

یانا رہنا

بچوں کی طرح نادان رہنا

یانَہ

یِہ نَہیں

اس طرح نہیں ، ایسا نہیں ، یوں نہیں کہ.

یانِعی

(لفظاً) پختہ ہونا (عموماً پھل کا) (کنایتہ) پختگی ۔

یِہ نَہ وہ

کوئی بھی نہیں ، ایک بھی نہیں مل سکتا ، اِدھر نہ اُدھر، دونوں نہیں ، دونوں میں سے کوئی بھی نہیں.

یہ نہ ہوگا

کسی طرح ممکن نہیں ، ایسا نہیں ہوسکتا.

یا نَہلائے دائی یا نَہلائیں چار بھائی

(صفائی کا خیال نہ رکھنے والے کے بارے میں کہا جاتا ہے) یا تو پیدائش کے وقت جو غسل دیا تھا یا مرنے کے وقت جو غسل دیا جائے گا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں یانا کے معانیدیکھیے

یانا

yaanaaयाना

اصل: سنسکرت

وزن : 22

یانا کے اردو معانی

صفت

  • ایانا، بھولا، نا واقف، نادان، بچہ، صحیر سن، کم سن، خرد سال، نوعمر، نو خیز
  • علامت مصدر، جو کسی لفظ کو مصدری صورت میں تبدیل کردیتی ہے ۔
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of yaanaa

Adjective

  • simple, innocent

Noun, Masculine

  • mere child

याना के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • छोटी उम्र का

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

یانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone