تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَزْن" کے متعقلہ نتائج

کَچوکا

نوکدار چیز سے گودا ہوا نشان

کَچوکا دینا

اچار یا مربّے کے پھل وغیرہ پر سوئے جیسی نوکدار چیز کا گودا ہوا نشان لگانا

کَچوکا لَگْنا

کچوکا لگانا / کچوکے لگانا (رک) کا لازم ؛ دھچکا لگنا ، زخم لگنا

کَچوکا لَگانا

رک : کچوکا دینا

کَچوکا بَیٹْھنا

کچوکا لگنا ؛ کسی چبھتی ہوئی بات کا دل پر اثر ہونا

کَچوکے

کچوکا کی مغیرہ حالت نیز جمع، تراکیب میں مستعمل

کوچکی

کَچْکا

ورق سازوں کا اُنگلی کی پور کا چمڑے کا غلاف جو ورق کو الٹ پلٹ کرتے وقت کاری گر اُنگلی پر چڑھا لیتا ہے تا کہ ورق ان٘گلی کو نہ لگے ، کچک سے بچنے کا دستانہ یا نگشت پوش

قاچاقی

کسی کام کو چالاکی اور ہوشیاری سے انجام دینے والا ، چور بازار کرنے والا ، اسمگلر.

کِیچَڑی

کیچڑ جیسی، بہت گاڑھی (بھنگ)

کَچوکے پَر کَچوکا

پے در پے طعن و تشنیع ، مسلسل طنز

کَچوکے دینا

طنز کرنا ، طعنے دینا ، ایذا پہچانا ، ملامت کرنا

کَچوکے لَگانا

ٹہوکے لگانا ؛ گدگدانا ؛ نشتر لگانا

کَچوکے کھانا

نشانۂ ملامت بننا ؛ طعنے سننا ؛ طنز کا شکار بننا ، تضحیک و مذاق سہنا

زَخْم پَر کَچوکے دینا

تکلیف پر مزید تکلیف پہن٘چانا ، ایک رن٘ج پر دُوسرے رن٘ج کا اضافہ کرنا .

دِل پَر کَچوکے لَگانا

طعنے دینا؛ دل کو صدمہ پہنچانا

دِل پَر کَچوکے لَگْنا

دل کو صدمہ پہن٘چْنا

زَخْم پَر کَچوکے ہونا

کسی کو مُصیبت اور پریشانی میں اور زیادہ تنگ کرنا، صدمے یا آزار پہن٘چنا

کونا کچھڑا

کونا, کسی جگہ

اردو، انگلش اور ہندی میں وَزْن کے معانیدیکھیے

وَزْن

vaznवज़्न

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: عروض موسیقی طبیعیات طبعی کھانا طب چاند بشریات ہیئت

اشتقاق: وَزَنَ

وَزْن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (لفظاً) پلڑا، پیمانہ، اندازہ
  • بوجھ، بار
  • تول، مقدار
  • وقعت، قدر، عزت، حیثیت
  • (انسانی جسم کا) بوجھ، بار
  • ترازو کے ایک پلڑے میں تولنے کے لیے رکھے جانے والے باٹ
  • ناگوار کیفیت، تکلیف دہ صورت
  • (طبیعیات) تجاذبی قوت یا کشش جس سے زمین مادی اجسام کو اپنی طرف کھینچتی ہے، کشش ثقل نیز وہ قوت جس سے کوئی ستارہ، سیارہ یا ذیلی سیارہ (چاند) اپنے قریبی اجرام کو اپنی طرف کھینچتا ہے
  • جانچ، پرکھ، امتحان، آزمائش
  • ایک لفظ کے متحرک اور ساکن حروف کا دوسرے لفظ کے متحرک اور ساکن حروف کے مطابق ہونا، دو کلموں کی حرکات و سکنات کا برابر ہونا
  • (موسیقی) تال کی رفتار، آواز کا اُتار چڑھاؤ، لفظوں کا تال میل
  • (عروض) شعر کے متحرک اور ساکن حروف کا ارکان سے ملاپ، مصرعے یا شعر کے موزوں ہونے کی حالت، بحر، شعر (کی تقطیع) کا پیمانہ
  • تناسب، برابری، توازن
  • (کنایۃً) (کسی شخص کی) ہمدردی، اعتماد، جھکاؤ
  • وقعت، قدر، اہمیت
  • سنجیدگی، متانت
  • (آتش بازی) آتش بازی کی بارود کے اجزا کا حسب ضرورت مناسب مرکب
  • آتش بازی کا نمونہ (دکھانا)، نمونے کی آتش بازی چھوڑنا
  • (ہیئت) کوکب کلب اکبر کے اٹھارہ ستاروں میں سے ایک ستارے کا نام

شعر

English meaning of vazn

Noun, Masculine

  • weight, weighing, measure, balance
  • reputation, honour, value, importance, worth
  • confidence
  • examination

वज़्न के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • भार का परिणाम, तौल
  • भार, बोझ
  • भार, बोझ, तोलने को बाँट, महत्त्व, अहम्मीयत, छंद, वृत्त, बह्र, तक्तीअ, काव्य पद के अक्षरों को गणों की मात्राओं से मिलाकर बराबर करना
  • तौल, भार
  • भार मापने अथवा तौलने की क्रिया
  • महत्व
  • मान-प्रतिष्ठा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَزْن)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَزْن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone