تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَلی" کے متعقلہ نتائج

آبادی

بسنے یا بسانے کا عمل یا حالت

آبادیٔ عَدَم

inhabitants of non-existence

آبادیٔ عالَم

population of the world

آبادی کَرْنا

قیام کرنا، بسنا، فروکش ہونا، پڑاو ڈالنا

آبادیِ جَدِید

(قانون) وہ قطعۂ زمین جس میں پہلے کاشت نہ ہوئی ہو

آبادِیاتی

علم شماریات آبادی سے متعلق، شماریات آبادی

آبادِیات

بستی، باشندگان کی گنتی

اِلٰہ آبادی

بھارت میں گنگا جمنا کے سنگم پر واقع الہ آباد نامی شہر سے منسوب

خانَہ آبادی

گھر کی آبادی، شادی، نکاح، گھر بسنا، گھر آباد ہونا

خَسْرَہ آبادی

(قانون) گاؤں کی آبادی کی فہرست مع ان کے قابضوں کے

زَرْعی آبادی

کاشت کار، کسان، کھیتی باڑی کرنے والے

اِلٰہ آبادی بَھٹّا

اینیٹین پکانے کی ۱۸ فٹ چوڑی اور ۱۲ فٹ اونچی اور حسبِ ضرورت لمبی بغیر چھت کی چار دیواری

تَعْزِیری نَو آبادی

ویران جگہ جہاں مجرموں کو سزا دینے کے لیے رکھا جائے یا آباد کیا جائے.

مُراد آبادی قَلَعی

(ملمع کاری) پارے کی قلعی جو مراد آباد (ہندوستان) میں عمدہ کی جاتی ہے

شادِیٔ خانَہ آبادی

بیاہ گھر بسنے کا ذریعہ ہے، شادی گھر کی آبادی کا سبب بنتی ہے

نَو آبادی

نیا آباد کیا ہوا ملک یا برقیہ جو کسی دوسرے زیادہ طاقت ور ملک کے سیاسی قبضے یا اثر میں ہو (بالخصوص جو بہت دور ہو) نیز کوئی مقبوضہ علاقہ، کالونی

خَراب آبادی

تباہی، بربادی.

مَسِیحی آبادی

عیسائی مذہب کے ماننے والے لوگ، عیسائی آبادی

مُراد آبادی

ہندوستان کے شہر مرادآباد سے منسوب یا متعلق ؛ مرادآباد کا ؛ (تراکیب میں مستعمل)

مَقامی آبادی

مخصوص علاقے یا جگہ کے باشندے۔

گَنجان آبادی

dense population

حالِ آبادی

وہ زمین جو ابھی ابھی زراعت کے قابل بنائی گئی ہو، وہ علاقہ جو ابھی ابھی آباد ہوا ہو

اَراضیِ آبادی

گاؤں کی زمین جہاں آبادی ہو

مُوجِدِ آبادی

آبادی کو بنانے والا ، آبادی کی رونق

قابِلِ تَغَیُّر عَوامِل آبادی

Demographic variables.

کَھرا کھیل فَرُّخ آبادی

رک : کھڑا کھیل فرَخ آبادی.

کَھڑا کھیل فَرُّخ آبادی

زنا کاری ، بغیر نکاح یا عہد کے وپیماں کسی عورت سے تعلقات قائم کرنا ، ناجائز تعلقات. تھوڑی دیر کا جنسی تعلق ، بغیر کسی جھمیلے کے وقتی عیاشی.

چَھٹانک دَھنیا خَیر آبادی کوٹھی

کم سرمایہ پر بہت شیخی مارنے والے کی نسبت بولتے ہیں .

گاؤں کی آبادی

آبادی دیہ، گاؤں کے لوگ

اردو، انگلش اور ہندی میں وَلی کے معانیدیکھیے

وَلی

valiiवली

اصل: عربی

وزن : 12

موضوعات: کنایۃً طنزاً تصوف تشیع فلکیات

اشتقاق: وَلِیَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

وَلی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (اہل تشیع) ؛ مراد : حضرت علیؓ
  • (تصوف) اﷲ کا نیک بندہ ، خدا رسیدہ ، خدا کا مقرب ، محبوبِ الٰہی ، اﷲ کا دوست ؛ عابد و زاہد ، پارسا
  • (طنزاً) بھولا ، سیدھا سادہ (رک : ولی آدمی) ۔
  • (کنایتہ) کسی صوبے کا حکمران ، گورنر جنرل ، قائم مقام سلطان ۔
  • آقا ، مخدوم ، مالک ، صاحب (اﷲ تعالیٰ کے اسماء میں سے ایک) ۔
  • محافظ ، مددگار ، حمایتی ، ناصر ، یار ، دوست
  • وہ شخص جو بہ لحاظ میراث مردے سے زیادہ قریبی رشتہ رکھتا ہو ۔
  • کسی کی طرف سے پیروی کرنے والا ، وکیل ۔
  • (لفظاً) نزدیک ۔
  • ۔ (فلکیات) عربوں میں چاند کی منزل کی تیسری قسم جس کے ایک سو تیس دن ہوتے ہیں ؛ بہار کا مہینہ ۔
  • ۔ ۶۔ خادم
  • ۔(ع۔ بفتح اول کسر دوم) کہتے ہیں محب وناصر کو۔ولی۔ متولی کے معنی میں بھی آیا ہے او ر حق تعالیٰ نیکوکاروںکے امور کا متولی ہے اس لئے خدا کا نام بھی ولی ہے)مذکر صاحب۔جیسے ولی عہد۔ ولی نعمت۔ اس معنی میں بغیر اضافت مستعمل ہے ۲۔محافظ۔ نابالغ کی ذات اور جائداد
  • نابالغ بچے کا قانونی سرپرست یا نگران ، مربی ، متولّی ، کفیل ؛ ذمے دار ۔

شعر

Urdu meaning of valii

  • Roman
  • Urdu

  • (ahal-e-tashiia) ; muraad ha hazrat ale.uu
  • (tasavvuf) allaah ka nek banda, Khudaa rsiida, Khudaa ka muqarrab, mahbuub-e-ilaahii, allaah ka dost ; aabid-o-zaahid, paarsa
  • (tanzan) bholaa, siidhaa saadaa (ruk ha valii aadamii)
  • (kanaa.etaa) kisii suube ka hukamraan, gavarnar janral, qaa.im maqaam sultaan
  • aaqaa, maKhduum, maalik, saahib (allaah taala ke asmaa-e-me.n se ek)
  • muhaafiz, madadgaar, himaayatii, naasir, yaar, dost
  • vo shaKhs jo bah lihaaz miiraas marde se zyaadaa qariibii rishta rakhtaa ho
  • kisii kii taraf se pairavii karne vaala, vakiil
  • (lafzan) nazdiik
  • ۔ (falakiyaat) arbo.n me.n chaand kii manzil kii tiisrii kasam jis ke ek sau tiis din hote hai.n ; bihaar ka mahiina
  • ۔ ۶۔ Khaadim
  • ۔(e। baphtaa avval kasar dom) kahte hai.n muhib vanaasar ko।valii। mutavallii ke maanii me.n bhii aaya hai aur haqataalaa nekokaaro.n ke umuur ka mutavallii hai is li.e Khudaa ka naam bhii valii hai)muzakkar saahib।jaise valiiahad। valii neamat। is maanii me.n bagair izaafat mustaamal hai २।muhaafiz। naabaaliG kii zaat jaavid ad
  • naabaaliG bachche ka qaanuunii saraprast ya nigraan, murabbii, mutavallii, kafiil ; zimmedaar

English meaning of valii

Noun, Masculine

वली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह मनुष्य जो ख़ुदा के क़रीब हो, संरक्षक, मेहरबान
  • वो शख़्स जो बह लिहाज़ मीरास मर्दे से ज़्यादा क़रीबी रिश्ता रखता हो
  • स्वामी, मालिक
  • (अहल-ए-तशीअ) , मुराद : हज़रत अलेऊ
  • (कनाएता) किसी सूबे का हुकमरान, गवर्नर जनरल, क़ाइम मक़ाम सुलतान
  • (तंज़न) भोला, सीधा सादा (रुक : वली आदमी)
  • ( तसव्वुफ़) अल्लाह का नेक बंदा, ख़ुदा रसीदा, ख़ुदा का मुक़र्रब, महबूब-ए-इलाही, अल्लाह का दोस्त, आबिद-ओ-ज़ाहिद, पार्सा
  • (फ़लकियात) अरबों में चांद की मंज़िल की तीसरी कसम जिस के एक सौ तीस दिन होते हैं , बिहार का महीना
  • (लफ़ज़न) नज़दीक
  • ख़ादिम
  • ۔(ए। बफ्ता अव्वल कसर दोम) कहते हैं मुहिब वनासर को।वली। मुतवल्ली के मानी में भी आया है और हक़तआला नेकोकारों के उमूर का मुतवल्ली है इस लिए ख़ुदा का नाम भी वली है)मुज़क्कर साहिब।जैसे वलीअहद। वली नेअमत। इस मानी में बगै़र इज़ाफ़त मुस्तामल है २।मुहाफ़िज़। नाबालिग़ की ज़ात और जायदाद
  • आक़ा, मख़दूम, मालिक, साहिब (अल्लाह ताला के अस्मा-ए-में से एक )
  • उत्तराधिकारी, वारिस, सहायक, मददगार, मित्र, दोस्त, महात्मा, ऋषि।
  • किसी की तरफ़ से पैरवी करने वाला, वकील
  • नाबालिग़ बच्चे का क़ानूनी सरपरस्त या निगरान, मुरब्बी, मुतवल्ली, कफ़ील , ज़िम्मेदार
  • मुहाफ़िज़, मददगार, हिमायती, नासिर, यार, दोस्त
  • साधु; संत; फ़कीर
  • अभिभावक
  • उत्तराधिकारी।

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अवली। पंक्ति। श्रेणी।
  • झुरीं। शिकन।
  • वली1 (सं.)

विशेषण

  • उत्तराधिकारी, वारिस, सहायक, मददगार, मित्र, दोस्त, महात्मा, ऋषि।

وَلی کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آبادی

بسنے یا بسانے کا عمل یا حالت

آبادیٔ عَدَم

inhabitants of non-existence

آبادیٔ عالَم

population of the world

آبادی کَرْنا

قیام کرنا، بسنا، فروکش ہونا، پڑاو ڈالنا

آبادیِ جَدِید

(قانون) وہ قطعۂ زمین جس میں پہلے کاشت نہ ہوئی ہو

آبادِیاتی

علم شماریات آبادی سے متعلق، شماریات آبادی

آبادِیات

بستی، باشندگان کی گنتی

اِلٰہ آبادی

بھارت میں گنگا جمنا کے سنگم پر واقع الہ آباد نامی شہر سے منسوب

خانَہ آبادی

گھر کی آبادی، شادی، نکاح، گھر بسنا، گھر آباد ہونا

خَسْرَہ آبادی

(قانون) گاؤں کی آبادی کی فہرست مع ان کے قابضوں کے

زَرْعی آبادی

کاشت کار، کسان، کھیتی باڑی کرنے والے

اِلٰہ آبادی بَھٹّا

اینیٹین پکانے کی ۱۸ فٹ چوڑی اور ۱۲ فٹ اونچی اور حسبِ ضرورت لمبی بغیر چھت کی چار دیواری

تَعْزِیری نَو آبادی

ویران جگہ جہاں مجرموں کو سزا دینے کے لیے رکھا جائے یا آباد کیا جائے.

مُراد آبادی قَلَعی

(ملمع کاری) پارے کی قلعی جو مراد آباد (ہندوستان) میں عمدہ کی جاتی ہے

شادِیٔ خانَہ آبادی

بیاہ گھر بسنے کا ذریعہ ہے، شادی گھر کی آبادی کا سبب بنتی ہے

نَو آبادی

نیا آباد کیا ہوا ملک یا برقیہ جو کسی دوسرے زیادہ طاقت ور ملک کے سیاسی قبضے یا اثر میں ہو (بالخصوص جو بہت دور ہو) نیز کوئی مقبوضہ علاقہ، کالونی

خَراب آبادی

تباہی، بربادی.

مَسِیحی آبادی

عیسائی مذہب کے ماننے والے لوگ، عیسائی آبادی

مُراد آبادی

ہندوستان کے شہر مرادآباد سے منسوب یا متعلق ؛ مرادآباد کا ؛ (تراکیب میں مستعمل)

مَقامی آبادی

مخصوص علاقے یا جگہ کے باشندے۔

گَنجان آبادی

dense population

حالِ آبادی

وہ زمین جو ابھی ابھی زراعت کے قابل بنائی گئی ہو، وہ علاقہ جو ابھی ابھی آباد ہوا ہو

اَراضیِ آبادی

گاؤں کی زمین جہاں آبادی ہو

مُوجِدِ آبادی

آبادی کو بنانے والا ، آبادی کی رونق

قابِلِ تَغَیُّر عَوامِل آبادی

Demographic variables.

کَھرا کھیل فَرُّخ آبادی

رک : کھڑا کھیل فرَخ آبادی.

کَھڑا کھیل فَرُّخ آبادی

زنا کاری ، بغیر نکاح یا عہد کے وپیماں کسی عورت سے تعلقات قائم کرنا ، ناجائز تعلقات. تھوڑی دیر کا جنسی تعلق ، بغیر کسی جھمیلے کے وقتی عیاشی.

چَھٹانک دَھنیا خَیر آبادی کوٹھی

کم سرمایہ پر بہت شیخی مارنے والے کی نسبت بولتے ہیں .

گاؤں کی آبادی

آبادی دیہ، گاؤں کے لوگ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone