تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"واجِب" کے متعقلہ نتائج

کام

فعل

کام کا

کار آمد، مفید مطلب

کام کی

کام میں

۔استعمال میں۔ برتاؤں میں۔ برتنے مےں۔

قام

(فقہ) آغازِ نماز، قد قامت الصلوٰۃ، اقامت

کام جُو

حصول مطلب کا آرزو مند، مراد کا خواہش مند، مطلبی

کام دھام

کام دھندا، کام کاج، روزگار، نوکری

کام دیکھا

تجربہ کار ، آزمودہ کار .

کام کاج

کاروبار، اشغال، کام دھندا

کام دینا

(کسی کام میں) مدد پہنچانا، مفید مطلب ہونا، مؤثر ہونا، کام آنا، کارآمد ثابت ہونا

کام رَوا

حاجت پر لانے والا، دوسرے کا کام پورا کرنے والا، جس سے کام چل جائے، جس کا مقصود حاصل ہو چکا ہو، دوسرے کے کام آنے والا

کام دانی

بادلے کے تاروں سے کپڑے پر بیل بوٹے، بوٹی اور ترنج کی کڑھائی، وہ کپڑا جس پر سونے چاندی کے تاروں سے بیل بوٹے کاڑھے ہوں

کام چور

کام سے جی چُرانے والا، محنت سے بھاگنے والا

کام کھیل

کام نَہیں

۔غرض نہیں۔ واسطہ نہیں۔ ؎

کام جُوئی

مقصد برآری حصول مقصد .

کام پیشَہ

محنت مزدوری کرنے والا ، اجرت پر کام کرنے والا .

کام آنا

(وقت پر) مفید مطلب ہونا، کارآمد ہونا، فائدہ دینا، سود مند ہونا

کام پَڑْنا

تعلق ہونا، پالا پڑنا، واسطہ پڑنا

کام بَخْش

مراد بر لانے والا، آرزو پوری کرنے والا

کام ہونا

کارنامہ انجام پانا، مطلب حاصل ہونا، آرزو ہونا، منصب ملنا، ضرورت ہونا، غرض ہونا

کام دیکھنا

۔متعدی۔ کارگزاری کا معائنہ کرنا۔ کام کی پرتال کرنا۔

کامِ دِل

دل کی مراد ، دل کا مدعا

کام کاجی

وہ شخص جو کسی مشغلہ یا پیشہ میں مصروف ہو، کام میں مشغول رہنے والا، کاروبار یا بیوپار کرنے والا

کام کِرودْھ

جذبے کی شدّت، بغض وعداوت، نفسانی خواہش اور غصّہ

کام رَوائی

حاجت برآری، حصول مقصد، کام پورا ہونا

کام چوری

محنت سے دور بھاگنا ، محنت سے جی چُرانا ، کام سے جان بچانا .

کام لینا

کام میں لانا، اپنے فائدے کے لئے استعمال کرنا، اختیار کرنا، عمل درآمد کرنا

کام چھیڑنا

۔کوئی کام جاری کرنا۔ عمارت کا کام جاری کرنا۔

کام بَڑھنا

۔لازم۔

کام رَہنا

۔سروکار رہنا۔ ؎

کام دَھْندا

گھریلو یا بیوپاروغیرہ کے کام، کام کاج، کاروبار

کامْراں

کامیاب، بادشاہ، خوش نصیب، فاتح، مقصد کو پالینے والا

کام بَنْنا

درست ہونا، مطلب نکلنا

کام کا دن

کام کَرْنا

کام کی طاقت یا صلاحیت پانا ؛ کام تمام کرنا ؛ قصّہ فیصل کرنا ، (خود کو یا کسی اور کو) مار ڈالنا.

کام دَھرنا

غرض رکھنا .

کام مِلنا

۔عہدہ یا خدمت ملنا۔ ٹھیکہ ملنا۔ کسی قسم کا کام حاصل ہونا۔ ؎

کامْیاب

جس کی مراد پوری ہو گئی ہو، جس کا مطلب پورا ہو گیا ہو

کامَہ

گھوڑے کے تالو میں ہونے والا ایک آبلہ یا ورم

کام و دَہَن

تالو اور منہ مراد منہ

کام بِگَڑنا

۔۱۔کام خراب ہونا۔ ۲۔معاملہ بگڑنا۔ بنا بنایا کام بگڑ گیا۔ ؎ ۳۔ دیوالہ نکل جانا۔ کاروبار میں فرق آجانا۔ ۴۔نوکری چھوٗٹ جانا۔

کامی

دھندے میں مشغول، باکار

کام بَخْشی

کام بخش (رک) کا کام یا منصب ، کام روائی ، مرادیں پوری کرنا .

کام لَگنا

سرورکارہونا۔ غرض اٹکنا۔

کامِل

جس میں اپنی نوع کے جزئیات کے اعتبار سے کوئی نقص وغیرہ نہ ہو، مکمل، پورا، تمام

کام بَڑھانا

کام بند کرنا، کام ختم کرنا، محنت زیادہ کرنا، کام کو طول دینا، بیوپار کی ترقی کرنا

کام ڈالنا

۔پالا ڈالنا۔ خدا ایسی عورت سے کام نہ ڈالے۔

کام بِگاڑْنا

کام خراب کرنا، کسی کے کام یا مطلب میں خلل ڈالنا

کام چَڑھانا

۔کسی کل یا مشین وغیرہ پر کام لگانا۔

کام سَنورْنا

کام سنوارنا کا لازم، بگڑا کام درست ہوجا نا، کام بن جانا، کام ٹھیک ہونا

کامَدھیں

(ہندو) اندر کی گائےئ جس کے لیے کہا جاتا ہے کہ اس سے جو کچھ طلب کرتے مہیا کرتی ؛ (مجازاً) دودھیل گائے .

کام چَلْنا

کام چلانا کا لازم، گزر ہونا، بسر ہونا، ہاتھ تنگ نہ رہنا

کام بنانا

بگڑا کام ٹھیک کردینا، مراد برلانا، مطلب پورا کرنا، کام درست کرنا، کام تیارکرنا

کام چَلاؤُ

جس سے بلا دقت کام نکل جائے، بقدر ضرورت کا کام نکالنے کے لائق، کام کے لائق

کامنی

محبت کرنے والی یا پیار کرنے والی عورت، اس کا پھول جو خوشبودار ہوتا ہے، ایک پودا، چھریرے بدن کی، نازک اور دبلی عورت، نہایت خوبصورت عورت

کَم

(۱) تعداد ، مقدار میزان میں ، پیمائش یا مدّت میں تھوڑا .

کام دِکھانا

کارگر ہونا ، وقت پر کام آجانا ، نئی بات پیدا کرنا ، کارنامہ انجام دینا .

کام سَنوارْنا

کام بنانا، ٹھیک کرنا، بگڑے کام کو درست کرنا

کام رَکْھنا

اہمیت رکھنا، مشکل، دشوار یا بڑا کام ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں واجِب کے معانیدیکھیے

واجِب

vaajibवाजिब

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: فقہ تصوف اصطلاحاً ریاضی

اشتقاق: وَجَبَ

واجِب کے اردو معانی

صفت

  • (تصوف) وہ جس کے بغیر کوئی اور چیز نہ ہو سکے، وہ جو اپنے وجود اور بقا میں دوسرے کا محتاج نہ ہو
  • قائم بالذات مراد: اللہ تعالیٰ
  • (علم حساب) وہ (مکسور) جس کی کسر کا عدد مخرج کے عدد سے چھوٹا ہو
  • لازم، ضرور
  • مناسب، درست، صحیح، ٹھیک، موزوں

    مثال - ساقی ہمارے گئے وہاں جو ملک ہے ملبار کرواجب نہ تھا جانا سو یوں مجھ بے گنہ کوں مار کر (۱۶۹۷ ، ہاشمی ، د ، ۶۵) ۔ ہوشیاری اور سچائی سے ہماری واجب تعریف ہوتی ہے ۔ (۱۸۷۶ ، تہذیب الاخلاق ، ۲ : ۱۰۶) ۔

  • (فقہ) وہ (فعل) جس کا بلا عذر چھوڑنے والا عذاب یا مواخذے کا مستحق ہو
  • فرض کے بعد جس کا درجہ ہو
  • سزا وار، لائق
  • ۔(ع) صفت۔ لازم ۔ ضرور۔مناسب۔ لائق۔ سزا وار۔قابل ۲۔(اصطلاح حکما) ۲۔ وہ جو اپنے بقائے وجود میں دوسرے کا محتاج نہ ہو۔ خدائے تعالیٰ ۳۔ مذکر۔(اصطلاح فقہ) وہ فعل جس کا بلا عذر چھوڑ نے والا عذاب کامستحق ہو۴۔تنخواہ۔مشاہرہ۔ ماہانہ۔

اسم، مذکر

  • زر معین جو ہر ماہ دیا جائے، تنخواہ، مشاہرۂ ماہانہ

شعر

English meaning of vaajib

Adjective

वाजिब के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अनिवार्य, कर्तव्य, उपयुक्त, आवश्यक
  • उचित

    उदाहरण - आपने बड़ी वाजिब बात कही है कि हमें इम्तिहान के लिए तैयार रहना चाहिए था

  • (तसव्वुफ़) वो जिस के बगै़र कोई और चीज़ ना हो सके, वो जो अपने वजूद और बक़ा में दूसरे का मुहताज ना हो , क़ायम बिलज़ात मुराद : अल्लाह ताला
  • (फ़िक़्ह) वो (फे़अल) जिस का बिलाउर्ज़ छोड़ने वाला अज़ाब या मुवाख़िज़े का मुस्तहिक़ हो , फ़र्ज़ के बाद जिस का दर्जा हो
  • मुनासिब, दरुस्त, सही, ठीक, मौज़ूं
  • लाज़िम, ज़रूर
  • सज़ावार, लायक़
  • (गणित) वह जिसकी छोटी संख्या प्राप्तांक संख्या से छोटी हो

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ज़र मुईन जो हर माह दिया जाये, तनख़्वाह, मुशाहिरा माहाना

واجِب کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (واجِب)

نام

ای-میل

تبصرہ

واجِب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone