تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کام رَکْھنا" کے متعقلہ نتائج

کام رَکْھنا

اہمیت رکھنا، مشکل، دشوار یا بڑا کام ہونا

کام سے کام رَکْھنا

اپنے کام سے تعلق رکھنا، دوسرے کے کام سے غرض نہ رکھنا، دخل اندازی نہ کرنا

کَوڑی کام کا نَہ رَکْھنا

کسی کام کا نہ رکھنا، نکما کردینا.

صُبْح کا کام شام پَر رَکْھنا

ٹال دینا ، ٹال مٹول کرنا ، حیلہ حوالہ کرنا.

آج کا کام کَل پَر رَکْھنا

کام میں کاہلی کرنا، ٹال مٹول کرنا

کام کا نَہ رَکھنا

۔بیکار کردینا۔ مصرف کے لائق نہ رکھنا۔ ؎

آج کا کام کَل پَر اُٹھا رَکْھنا

کام میں کاہلی کرنا، ٹال مٹول کرنا

کل پر کام نہ رکھنا

دوسرے دن پر کام نہ اٹھا رکھنا، فورا کام کرنا

اَپْنے کام سے کام رکھنا

اپنے مطلب سے غرض رکھنا، یکسو ہو کر کام کرنا، اپنے مشغلے سے لگے رہنا

کام اُٹھا رَکھنا

کام باقی رکھنا ملتوی کرنا

کام بَند رَکھنا

کام رکا ہوا رکھنا، ہرج کرنا، خلل ڈالنا

کام اَدُھورا رَکھنا

۔کام کو ناتمام رکھنا۔ ؎

حَلوے مانْڈے سے کام رَکھنا

اپنا بھَلا چاہنا چاہے کوئی مرے یا جئے

اردو، انگلش اور ہندی میں کام رَکْھنا کے معانیدیکھیے

کام رَکْھنا

kaam rakhnaaकाम रखना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

کام رَکْھنا کے اردو معانی

  • اہمیت رکھنا، مشکل، دشوار یا بڑا کام ہونا
  • مطلب رکھنا، غرض رکھنا، تعلق رکھنا، اپنے کام سے کام رکھو

Urdu meaning of kaam rakhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ehmiiyat rakhnaa, mushkil, dushvaar ya ba.Daa kaam honaa
  • matlab rakhnaa, Garaz rakhnaa, taalluq rakhnaa, apne kaam se kaam rakhuu

English meaning of kaam rakhnaa

  • to have business or work (with), to have to do (with), to occupy oneself (with), to be connected (with)

काम रखना के हिंदी अर्थ

  • महत्व रखना, मुश्किल, कठिन या बड़ा काम होना
  • मतलब रखना, उद्देश्य रखना, संबंध रखना, अपने काम से काम रखो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کام رَکْھنا

اہمیت رکھنا، مشکل، دشوار یا بڑا کام ہونا

کام سے کام رَکْھنا

اپنے کام سے تعلق رکھنا، دوسرے کے کام سے غرض نہ رکھنا، دخل اندازی نہ کرنا

کَوڑی کام کا نَہ رَکْھنا

کسی کام کا نہ رکھنا، نکما کردینا.

صُبْح کا کام شام پَر رَکْھنا

ٹال دینا ، ٹال مٹول کرنا ، حیلہ حوالہ کرنا.

آج کا کام کَل پَر رَکْھنا

کام میں کاہلی کرنا، ٹال مٹول کرنا

کام کا نَہ رَکھنا

۔بیکار کردینا۔ مصرف کے لائق نہ رکھنا۔ ؎

آج کا کام کَل پَر اُٹھا رَکْھنا

کام میں کاہلی کرنا، ٹال مٹول کرنا

کل پر کام نہ رکھنا

دوسرے دن پر کام نہ اٹھا رکھنا، فورا کام کرنا

اَپْنے کام سے کام رکھنا

اپنے مطلب سے غرض رکھنا، یکسو ہو کر کام کرنا، اپنے مشغلے سے لگے رہنا

کام اُٹھا رَکھنا

کام باقی رکھنا ملتوی کرنا

کام بَند رَکھنا

کام رکا ہوا رکھنا، ہرج کرنا، خلل ڈالنا

کام اَدُھورا رَکھنا

۔کام کو ناتمام رکھنا۔ ؎

حَلوے مانْڈے سے کام رَکھنا

اپنا بھَلا چاہنا چاہے کوئی مرے یا جئے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کام رَکْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کام رَکْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone