تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کام کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

کام کَرْنا

کام کی طاقت یا صلاحیت پانا ؛ کام تمام کرنا ؛ قصّہ فیصل کرنا ، (خود کو یا کسی اور کو) مار ڈالنا.

عَقْل کا کام کَرْنا

بات کا سمجھ میں آنا، سوچنے سمجھنے کی صلاحیت ہونا

کام تَمام کَرْنا

کام کو انجام پر پہونچانا

کام پُورا کَرْنا

کام تمام کرنا، مار ڈالنا، جان لے لینا، مکمل کرنا

زَخْم پَر مَرْہَم کا کام کَرْنا

کسی کی تکلیف یا اِیذا پر تسلّی دینا۔

دیکھ کے کام کَرْنا

ہر کام میں ہوشیاری سمجھ بوجھ اور احتیاط برتنا .

ٹَکے کا کام کَرْنا

اپنے فائدے کا کام کرنا

چُٹْکِیوں میں کام کَرْنا

بہت جلدی کام پورا کرنا، اشارے کے ساتھ کام پورا کرنا

مَشِین کی طَرح کام کَرْنا

تیز ، باقاعدہ اور متواتر کام کرتے رہنا ۔

دو ٹِکْیوں میں کام کَرْنا

صبح سے شام تک کام کرنا (طلوع آفتاب تا غروب آفتاب) ، مسلسل مزدوری کرنا.

نِگاہ کام کرنا

۔ نظر پہنچنا۔نگاہکا جانا۔؎

کام سُپُرْد کَر٘نا

کام حوالے کرنا

غَلَط کام میں مُعاوَنَت کرنا

Abet somebody in something

ہوش سے کام کَرنا

عقل اور سمجھ سے کسی کام کو انجام دینا ، سمجھ داری سے کوئی کام کرنا ، کام کرتے وقت حواس بحال رکھنا ۔ ذرا ہوش سے کام کیا کرو ۔

سِیدھے ہاتھ کام کَرنا

خوشی سے کام کرنا

کام بہتر کرنا

۔دیکھو۔ ابتر۔

عَقْل کا کام نَہ کَرنا

سمجھ میں نہ آنا

نگاہ کا کام کرنا

نظر پہنچنا، دکھائی دینا

آج کا کام آج ہی کَرنا چاہیے

جو کام آج کرنے کا ہے اسے دوسرے وقت پر اٹھا نہیں رکھنا چاہیے

نظر کا کام نہ کرنا

بینائی یا بصارت میں فرق آ جانا، اچھی طرح نظر نہ آنا

کام آخِر کرنا

۔مار ڈالنا۔ ؎

بُرا کام کرنا

معیوب کام کرنا، نامناسب فعل کرنا

کام بَند کرنا

کام روکنا

اَپْنا کام کَرنا

اثر دکھانا، خاصیت یا فطرت کے مطابق عمل کرنا یا عمل میں آنا

بَڑا کام کَرنا

قابل تحسین یا کارنامہ انجام دینا

نَظَر کا کام کَرنا

۔ جس چیز میں جو دیکھنا مقصود ہو۔ اس کا نظر آنا۔ بیشتر سلب میں مستعمل ہے۔ ان کی نظر اب کام نہیں کرتی نظر کا کھاجانا۔

دیکھ کَر کام کَرنا

کام میں ہوشیاری اور احتیاط برتنا

وَقت پَر کام کَرنا

رک : وقت پر (پہ) کام آنا ۔

نَشتَر کا کام کَرنا

ایسی بات کہنا جس میں نشتر جیسی تکلیف محسوس ہو ، آزاردہ بات کہنا ۔

مُٹُرْ مُٹُر کام کَرنا

چھوٹی لڑکی یا بچے کا اپنی بساط کے موافق جلد جلد کام کرنا

تُھک بَنْد کام کَرنا

تھوک سے جوڑ دینا، نہایت ناپائدار کام بنانا

کام کاج کرنا

۔گھر کا کام کرنا۔ ملازموں کا کام کرنا۔ (نبات النعش) لوگوں کو اجازت دیجئے کہ گھر کا کام کاج دیکھیں۔

جان مار کَر کام کَرنا

أدل توڑ کر کام کرنا۔ کمال کوشش سے کام کرنا۔

بے وَقُوفی کا کام کَرنا

To do a foolish job.

مِٹ کے کوئی کام کَرنا

نہایت محنت اور جاں فشانی سے کوئی کام کرنا

جَلْتی پَر تیل کا کام کَرنا

رک : جلتی پر تیل ڈالنا ۔

زَخْم پَر نَمَک کا کام کَرنا

کسی عمل یا بات کا رنج یا غم میں اضافے کی وجہ یا سبب بننا

دوس دینا دُوسْرے کو کام کَرنا خُود

خود قصور کرنا الزام دوسرے کو لگانا.

آنکھ موند کے کام کرنا

آنکھ بند کر کے کام کرنا

رَگِ جاں پَر نِشْتَر کا کام کَرنا

بہت زیادہ بے تاب کرنا .

آنکھ بند کر کے کام کرنا

بغیر سوچے سمجھے کام کرنا، بے احتیاطی سے کام کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کام کَرْنا کے معانیدیکھیے

کام کَرْنا

kaam karnaaकाम करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

کام کَرْنا کے اردو معانی

  • کام کی طاقت یا صلاحیت پانا ؛ کام تمام کرنا ؛ قصّہ فیصل کرنا ، (خود کو یا کسی اور کو) مار ڈالنا.
  • اثر کرنا ، تاثیر دکھانا ، کارگر ہونا.
  • کارنامہ انجام دینا ، بڑا کام کرنا .
  • کارفرما ہونا .
  • کام میں لانا ، کام فرمانا .
  • ۔۱۔کسی شغل میں مصروف ہونا۔ ۲۔کوئی ہنر یا پیشہ یا حرفہ کرنا۔ وہ دکاں پر سلائی کا کام کرتا ہے۔۳۔سرایت کرنا۔ اثر کرنا۔ کارگر ہونا۔ ؎ ۴۔ فائدہ دینا۔ ؎ دیکجھو نگاہ کا کام کرنا۔ ۵۔مقصد حاصل کرنا۔ مطلب نکالنا۔ ؎ ۶۔نمایاں کام کرنا۔ ہم یا دشوار کام میں کامیابی حاصل کرنا۔ ؎ ۷۔کام تمام کرنا۔ ہلاک کرنا۔ ؎ ۸۔انوکھا کام کرنا۔ ؎ ۹۔ کام دینا۔ ؎ ۱۰۔ کارروائی کرنا۔ ؎

شعر

Urdu meaning of kaam karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kaam kii taaqat ya salaahiiyat paana ; kaam tamaam karnaa ; qissa faisal karnaa, (Khud ko ya kisii aur ko) maar Daalnaa
  • asar karnaa, taasiir dikhaanaa, kaaragar honaa
  • kaarnaamaa anjaam denaa, ba.Daa kaam karnaa
  • kaarafarmaa honaa
  • kaam me.n laanaa, kaam farmaanaa
  • ۔۱۔kisii shagal me.n masruuf honaa। २।ko.ii hunar ya peshaa ya hirfa karnaa। vo dukaa.n par silaa.ii ka kaam kartaa hai।३।saraa.et karnaa। asar karnaa। kaaragar honaa। ४। faaydaa denaa। diikjho nigaah ka kaam karnaa। ५।maqsad haasil karnaa। matlab nikaalnaa। ६।numaayaa.n kaam karnaa। ham ya dushvaar kaam me.n kaamyaabii haasil karnaa। ७।kaam tamaam karnaa। halaak karnaa। ८।anokhaa kaam karnaa। ९। kaam denaa। १०। kaarrvaa.ii karnaa।

English meaning of kaam karnaa

  • to work, accomplish, succeed, be effective

काम करना के हिंदी अर्थ

  • ۔۱۔किसी शगल में मसरूफ़ होना। २।कोई हुनर या पेशा या हिर्फ़ा करना। वो दुकां पर सिलाई का काम करता है।३।सराएत करना। असर करना। कारगर होना। ४। फ़ायदा देना। दीकझो निगाह का काम करना। ५।मक़सद हासिल करना। मतलब निकालना। ६।नुमायां काम करना। हम या दुशवार काम में कामयाबी हासिल करना। ७।काम तमाम करना। हलाक करना। ८।अनोखा काम करना। ९। काम देना। १०। कार्रवाई करना।
  • ۱. काम की ताक़त या सलाहीयत पाना , काम तमाम करना , क़िस्सा फ़ैसल करना, (ख़ुद को या किसी और को) मार डालना
  • ۲. असर करना, तासीर दिखाना, कारगर होना
  • ۳. कारनामा अंजाम देना, बड़ा काम करना
  • ۵. काम में लाना, काम फ़रमाना
  • कारफ़रमा होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کام کَرْنا

کام کی طاقت یا صلاحیت پانا ؛ کام تمام کرنا ؛ قصّہ فیصل کرنا ، (خود کو یا کسی اور کو) مار ڈالنا.

عَقْل کا کام کَرْنا

بات کا سمجھ میں آنا، سوچنے سمجھنے کی صلاحیت ہونا

کام تَمام کَرْنا

کام کو انجام پر پہونچانا

کام پُورا کَرْنا

کام تمام کرنا، مار ڈالنا، جان لے لینا، مکمل کرنا

زَخْم پَر مَرْہَم کا کام کَرْنا

کسی کی تکلیف یا اِیذا پر تسلّی دینا۔

دیکھ کے کام کَرْنا

ہر کام میں ہوشیاری سمجھ بوجھ اور احتیاط برتنا .

ٹَکے کا کام کَرْنا

اپنے فائدے کا کام کرنا

چُٹْکِیوں میں کام کَرْنا

بہت جلدی کام پورا کرنا، اشارے کے ساتھ کام پورا کرنا

مَشِین کی طَرح کام کَرْنا

تیز ، باقاعدہ اور متواتر کام کرتے رہنا ۔

دو ٹِکْیوں میں کام کَرْنا

صبح سے شام تک کام کرنا (طلوع آفتاب تا غروب آفتاب) ، مسلسل مزدوری کرنا.

نِگاہ کام کرنا

۔ نظر پہنچنا۔نگاہکا جانا۔؎

کام سُپُرْد کَر٘نا

کام حوالے کرنا

غَلَط کام میں مُعاوَنَت کرنا

Abet somebody in something

ہوش سے کام کَرنا

عقل اور سمجھ سے کسی کام کو انجام دینا ، سمجھ داری سے کوئی کام کرنا ، کام کرتے وقت حواس بحال رکھنا ۔ ذرا ہوش سے کام کیا کرو ۔

سِیدھے ہاتھ کام کَرنا

خوشی سے کام کرنا

کام بہتر کرنا

۔دیکھو۔ ابتر۔

عَقْل کا کام نَہ کَرنا

سمجھ میں نہ آنا

نگاہ کا کام کرنا

نظر پہنچنا، دکھائی دینا

آج کا کام آج ہی کَرنا چاہیے

جو کام آج کرنے کا ہے اسے دوسرے وقت پر اٹھا نہیں رکھنا چاہیے

نظر کا کام نہ کرنا

بینائی یا بصارت میں فرق آ جانا، اچھی طرح نظر نہ آنا

کام آخِر کرنا

۔مار ڈالنا۔ ؎

بُرا کام کرنا

معیوب کام کرنا، نامناسب فعل کرنا

کام بَند کرنا

کام روکنا

اَپْنا کام کَرنا

اثر دکھانا، خاصیت یا فطرت کے مطابق عمل کرنا یا عمل میں آنا

بَڑا کام کَرنا

قابل تحسین یا کارنامہ انجام دینا

نَظَر کا کام کَرنا

۔ جس چیز میں جو دیکھنا مقصود ہو۔ اس کا نظر آنا۔ بیشتر سلب میں مستعمل ہے۔ ان کی نظر اب کام نہیں کرتی نظر کا کھاجانا۔

دیکھ کَر کام کَرنا

کام میں ہوشیاری اور احتیاط برتنا

وَقت پَر کام کَرنا

رک : وقت پر (پہ) کام آنا ۔

نَشتَر کا کام کَرنا

ایسی بات کہنا جس میں نشتر جیسی تکلیف محسوس ہو ، آزاردہ بات کہنا ۔

مُٹُرْ مُٹُر کام کَرنا

چھوٹی لڑکی یا بچے کا اپنی بساط کے موافق جلد جلد کام کرنا

تُھک بَنْد کام کَرنا

تھوک سے جوڑ دینا، نہایت ناپائدار کام بنانا

کام کاج کرنا

۔گھر کا کام کرنا۔ ملازموں کا کام کرنا۔ (نبات النعش) لوگوں کو اجازت دیجئے کہ گھر کا کام کاج دیکھیں۔

جان مار کَر کام کَرنا

أدل توڑ کر کام کرنا۔ کمال کوشش سے کام کرنا۔

بے وَقُوفی کا کام کَرنا

To do a foolish job.

مِٹ کے کوئی کام کَرنا

نہایت محنت اور جاں فشانی سے کوئی کام کرنا

جَلْتی پَر تیل کا کام کَرنا

رک : جلتی پر تیل ڈالنا ۔

زَخْم پَر نَمَک کا کام کَرنا

کسی عمل یا بات کا رنج یا غم میں اضافے کی وجہ یا سبب بننا

دوس دینا دُوسْرے کو کام کَرنا خُود

خود قصور کرنا الزام دوسرے کو لگانا.

آنکھ موند کے کام کرنا

آنکھ بند کر کے کام کرنا

رَگِ جاں پَر نِشْتَر کا کام کَرنا

بہت زیادہ بے تاب کرنا .

آنکھ بند کر کے کام کرنا

بغیر سوچے سمجھے کام کرنا، بے احتیاطی سے کام کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کام کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کام کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone