تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کام دینا" کے متعقلہ نتائج

کام دینا

(کسی کام میں) مدد پہنچانا، مفید مطلب ہونا، مؤثر ہونا، کام آنا، کارآمد ثابت ہونا

کِسی کام میں رو دینا

کسی کام سے عاجز ہوجانا ، تنگ آجانا ، ہمت ہار دینا، تھک جانا، جی چھوڑ دینا

کام تَقدیر پَر چھوڑ دینا

۔معاملہ کو تقدیر پر چھوڑدینا۔ ؎

جَلْتی پَر تیل کا کام دینا

رک : جلتی پر تیل ڈالنا ۔

زَخْم پَر نَمَک کا کام دینا

کسی عمل یا بات کا رنج یا غم میں اضافے کی وجہ یا سبب بننا

آگ پَر روغَن کا کام دینا

معاملے کی شدت کو اور تیز کر دینا

دِن کا کام رات کو اَنْجام دینا

بے وقت کام کرنا

دوس دینا دُوسْرے کو کام کَرنا خُود

خود قصور کرنا الزام دوسرے کو لگانا.

لینا دینا کام ڈوم ڈھاڑیوں کا محبت عجب چیز ہے

ٹالنے والے کے متعلق کہتے ہیں، جو کام کو ٹال دیے اور ٹال مٹول کرے

اردو، انگلش اور ہندی میں کام دینا کے معانیدیکھیے

کام دینا

kaam denaaकाम देना

محاورہ

مادہ: کام

کام دینا کے اردو معانی

  • (کسی کام میں) مدد پہنچانا، مفید مطلب ہونا، مؤثر ہونا، کام آنا، کارآمد ثابت ہونا
  • پیشہ وروں کو اُن کے کرنے کا کوئی کام بنانے کے واسطے دینا

English meaning of kaam denaa

  • to give work or employment (to), to employ, to make over office or charge (to), to render good service (to), to work well (for)

काम देना के हिंदी अर्थ

  • (किसी कार्य में) मदद करना, उपयोगी होना, प्रभावी होना, काम आना, काम का समूचा होना
  • व्यापारियों को उनके करने का कार्य बनाने के लिए देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کام دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کام دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words