تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کام میں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کام میں کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
کام میں کے اردو معانی
- ۔استعمال میں۔ برتاؤں میں۔ برتنے مےں۔
Urdu meaning of kaam me.n
- Roman
- Urdu
- ۔istimaal men। bartaa.o.n men। baratne me.n
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
کام میں ہونا
۔مصروف ہونا۔ استعمال میں ہونا۔ ؎ ۱۔مطلب پوٗرا ہونا۔ ؎ ۲۔ کسی کے واسطے کوئی کام تجویز کرنا۔ ۳۔ عہدے یا خدمت کا موقوف کردینا۔ اس معنی میں کام نکال لینا ہی مستعمل ہے۔
کام میں ہاتھ ڈالنا
۔کسی معاملے میں دخل دینا۔ کوئی کام شروع کرنا۔ جس کام میں ہاتھ ڈالتا ہے وہ پیٹ پڑتا ہے۔
مُفلِسی میں کھوٹا پَیسہ کام آتا ہے
ضرورت پر وہ چیز بھی کام آتی ہے جسے آدمی ناچیز سمجھ کر پھینک دیتا ہے ، یگانہ کیسا ہی برا کیوں نہ ہو آڑے وقت میں ضرور مدد کرتا ہے۔
گَنْگا کے میلے میں چَکّی رَہے کا کیا کام
بڑے لوگوں کے مجمع میں ادنیٰ کی کون سنتا ہے ؛ بے محل اور بے موقع کام کی قدر نہیں ہوتی
کھوٹا پَیسا بُرے وَقْت میں کام آتا ہے
ضرورت کے وقت ناکارہ اور نکمّی چیز بھی کام آجاتی ہے، کسی چیز کو نکمّی سمجھ کر مت پھینکو، کسی وقت وہ بھی کام آ سکتی ہے
رَکھ دے بیٹی آلے میں ، کام آئے گا تیرے چالے میں
کفایت شعاری کا فائدہ ضرورت کے موقوں پر محسوس ہوتا ہے .
کھوٹا پَیسَا بھی بُرے وَقْت میں کام آتا ہے
ضرورت کے وقت ناکارہ اور نکمّی چیز بھی کام آجاتی ہے، کسی چیز کو نکمّی سمجھ کر مت پھینکو، کسی وقت وہ بھی کام آ سکتی ہے
کھوٹا پَیسَا بھی بُرے وَقْت میں کام آتا ہے
ضرورت کے وقت ناکارہ اور نکمّی چیز بھی کام آجاتی ہے، کسی چیز کو نکمّی سمجھ کر مت پھینکو، کسی وقت وہ بھی کام آ سکتی ہے
مُردَہ بِہِشْت میں جائے چاہے دوزخ میں ، حَلوے مانْڈے سے کام
خود غرض آدمی کو اپنے مطلب سے کام ہے کوئی جیے یا مرے ۔
مُردَہ دوزَخ میں جائے یا بِہِشْت میں ، ہَمیں اَپنے حَلْوے مانْڈے سے کام
خود غرض کو اپنے مطلب سے کام ہوتا ہے خواہ کوئی جیے یا مرے ۔
تیلی کا کام تَنبولی کَرے چُولھے میں آگ لَگے
جب کوئی شخص ایسا کام کرے جس سے اس کا کوئی سروکار نہ ہو یا دوسرے کے کام میں ٹانگ اڑائے تو خود اس کا کام خراب ہوتا ہے
تیلی کا کام تَنبولی کَرے چُولھے میں آگ اٹھے
جب کوئی شخص ایسا کام کرے جس سے اس کا کوئی سروکار نہ ہو یا دوسرے کے کام میں ٹانگ اڑائے تو خود اس کا کام خراب ہوتا ہے
نیک کام میں دیر کیوں
اس موقعے پر کہتے ہیں جب کوئی کسی سے بھلائی کرنے کے لیے پوچھے ، نیک کام میں صلاح مشورے کی ضرورت نہیں ۔
پانی بادھا ناؤ میں گَھر میں بادھا دام، دونوں ہاتھ اُلیچْیے یہی سُہانا کام
گھر میں روپیہ رکھ چھوڑنا کشتی میں پانی بھر جانے کے برابر ہے جس طرح کشتی میں سے دونوں ہاتھوں سے پانی نکالنے سے خطرہ جاتا رہتا ہے اسی طرح دونوں ہاتھوں سے خیرات کرنا اچھا کام ہوتا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
saazgaarii
साज़गारी
.سازگاری
concord, peace
[ Halat ki sazgari ki vajah se vo zindagi mein kamyab hota chala gaya ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
yatiim
यतीम
.یَتیم
(Child) a fatherless child, an orphan
[ Shyam ne apni puri zindagi yatim bachchon ki paravrish mein guzari ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
muqaddas
मुक़द्दस
.مُقَدَّس
holy (place or things etc.)
[ Hindu mazhab ke logon ke liye kashi ek muqaddas maqaam hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
muhazzab
मुहज़्ज़ब
.مُہَذَّب
civilized, cultured, well-mannered
[ Aslam ek muhazzab aadamii hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ehtiraam
एहतिराम
.احْتِرام
respect, honoring, paying attention
[ Hamein apne maan baap ka ehtiram karna chahiye ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ahmaq
अहमक़
.اَحْمَق
foolish, stupid
[ Hamein ahmaq logon se bahs nahin karni chahiye ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tauhiin
तौहीन
.تَوہِین
insult, disgrace, dishonour
[ Tum apne baap ke samne hazir hone mein apni tauheen samajhte ho ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
naa-shaa.istagii
ना-शाइस्तगी
.نا شائِستَگی
impropriety, indecency
[ Nashaistagi insaan ko haivan bana deti hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
raaz
राज़
.راز
mystery, secret
[ Subhas Chandra Bose ki achanak laapata hone ka raaz aaj tak nahin khul saka ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tava.ngar
तवंगर
.تَوَن٘گَر
well-to-do, rich, wealthy
[ Tanvangar log muashare ki taraqqi mein madadgaar hote hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (کام میں)
کام میں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔