تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اس نر سے تم ملو نہ کوئی، جاکو دیکھو کپٹی دھوئی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اس نر سے تم ملو نہ کوئی، جاکو دیکھو کپٹی دھوئی کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
اس نر سے تم ملو نہ کوئی، جاکو دیکھو کپٹی دھوئی کے اردو معانی
- جو دغا باز ہو اس سے ہرگز نہ ملو
- دھوکے باز شخص کا ساتھ نہیں کرنا چاہیے
Urdu meaning of us nar se tum milo na ko.ii, jaako dekho kapTii dho.ii
- Roman
- Urdu
- jo daGaabaaz ho is se hargiz na milo
- dhoke baaz shaKhs ka saath nahii.n karnaa chaahi.e
उस नर से तुम मिलो न कोई, जाको देखो कपटी धोई के हिंदी अर्थ
- जो धोखेबाज़ एवं कपटी हो उस से कदापि न मिलो
- कपटी और धोखेबाज़ का साथ नहीं करना चाहिए
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
نَرْگِسْ
ایک قسم کے پودے اور اس کے پھول کا نام جس میں صرف چھ پتیاں ہوتی ہیں جو پیالے اور آنکھ سے بہت مشابہہ ہوتا ہے، نرگس کی قسم کا ایک پودا جس کے پتے گھاس کی مانند مگر ذرا چوڑے ہوتے ہیں، موسم سرما میں بیچ میں سے ایک شاخ نکلتی ہے جس پر سفید اور نہایت خوشبودار پھول نکلتے ہیں جن کے درمیان میں پتوں کا زرد ہالہ سا ہوتا ہے نیز اس پودے کا پھول
نَر دَرجَہ
(نباتیات) پھول پودے میں نر بننے کی حالت ، نر بننے کا وقت جب زیرہ دانے زر دانی نلی کے سرے پر چھوٹے چھوٹے ڈھیروں کی شکل میں جمع ہو جاتے ہیں ۔
نَر دَرَخت
(نباتیات) وہ پودا یا وہ درخت جس میں ایک ہی پھول حامل زر حصہ اور بقچہء گل رکھتا ہو ، دو جنیا ۔
نَرَک
۱۔ دوزخ ؛ (ہندو) جہنم ، وہ عذاب کی جگہ جو زمین کے سب سے نچلے طبقے پاتال سے زیادہ غیر معمولی ہے ، یہ تعداد میں اکیس (۲۱) ہیں ؛ جہنم ، دوزخ ۔
نَرسوں
ترسوں سے پہلے کا دن، گزرا ہوا چوتھا دن، ترسوں کے بعد کا دن، آنے والا چوتھا دن، آج سے اگلا یا پچھلا چوتھا دن
نَریا
نریا یا فلیا، نالی کی سی شکل کا بنا ہوا کویلو، اس کو قلفی دار کویلو اور کھوریا بھی کہتے ہیں، کیوں کہ چھوائی میں ان کی نالیاں ایک دوسرے کے ساتھ آپس میں جوڑ دی جاتی ہیں
نر مادگی
نر اور مادہ کا تعلق (جیسا کہ دائیں اور بائیں ہاتھ پاؤں، دستانوں یا جوتوں کے درمیان ہوتا ہے)
نَریلی
(پیشہ نجاری) چوٹیا، برمے کے اوپر کا چوبی دستہ، جو کاری گر کے ہاتھ میں رہتا ہے اور جس میں برمے کا پھل معہ چڑ گھومتا ہے اس کو مکو اور نریلی بھی کہتے ہیں، نریلی کہنے کی وجہ یہ ہے کہ بعض کاری گر بجائے چوبی دستے کے ناریل کے کھپرے سے چوٹئے کا کام نکال لیتے ہیں اس وجہ سے اس کا نام نریلی بھی پڑ گیا ہے
نَر پُھول
جوار کے سٹوں میں ڈنڈی دار پھول جس میں پھول کا نر حصہ تین حاملان زر پر مشتمل ہوتا ہے جن میں ہر ایک میں ایک زردان ہوتا ہے جو دھاگا نما زرتار کے ذریعے بیضہ دان کے نیچے پھول کے محور سے منسلک ہوتا ہے ، پھول کھلنے کے دوران پیندے کے پھولنے سے پردے کھل جاتے ہیں اور کلغی باہر کی طرف نکل آتی ہے زرتار لمبے ہو جاتے ہیں ۔
نَرْسَل
ایک قسم کا پودا جس کے درمیان میں سرکنڈے کی شکل کی مگر بیچ میں سے خالی اور سخت شاخ نکلتی ہے اس سے حقوں کا نیچہ اور پتوں سے چٹائیاں بنتی ہیں نیز ایک قسم کی گھاس
نَرْکُلْ
سرکنڈے کی ایک بڑی قسم جس کے ڈنٹھل لمبے، پتلے، مضبوط اور بیچ سے کھوکھلے ہوتے ہیں، عموماً چٹائی، مونڈھے اور رسی وغیرہ بنانے میں کام آتے ہیں، نرسل، نے، سیٹھا، کلک
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
nataa.ij
नताइज
.نَتائِج
results, consequences, outcome
[ Intikhabat (Election) ki tamam nishiston (Seats) ke nataej aa gaye hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
filhaal
फ़िलहाल
.فِی الْحال
at the moment, as of now, now
[ Filhal mashriq-e-vusta ke halat achche nahin hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kaamil
कामिल
.کامِل
perfect, mature, entire, expert, skilled person, skillful
[ Badhayi, kumhar waghaira ilm-e-dast-kaari (Handicraft Art) mein kamil hote hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
dastuur
दस्तूर
.دَسْتُور
constitution, rule, regulation
[ Daai kahne lagi ki hamari malika ka jitna karkhana tumne dekha sab isi dastur se jari hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
haalaat
हालात
.حالات
circumstances, conditions, state of affairs
[ Zahin shakhs apni zihanat ke zariya mushkil haalaat par bhi qabu pa leta hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
zahiin
ज़हीन
.ذَہِین
intelligent, ingenious
[ Husn-Ara zahin aur samajhdar hone ke alawa nek-zaat bhi thi ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
KHaarij
ख़ारिज
.خارِج
rejected, excluded, expelled
[ Mulzim be-qusoor sabit hua isliye muqadma adalat se kharij kar diya gaya ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ittilaa'
इत्तिला'
.اِطَّلاع
information, intimation
[ Chori ke mutalliq police ko ghalat ittila mili ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qaabuu
क़ाबू
.قابُو
control, authority
[ Adiyal ghode par qabu pana bahut mushkil hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
dastkaarii
दस्तकारी
.دَسْتکاری
handicraft
[ Badhayi, kumhar waghaira ilm-e-dast-kari mein kamil hote hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (اس نر سے تم ملو نہ کوئی، جاکو دیکھو کپٹی دھوئی)
اس نر سے تم ملو نہ کوئی، جاکو دیکھو کپٹی دھوئی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔