تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَرْگِسی" کے متعقلہ نتائج

نَرْگِسی

نرگس سے نسبت رکھنے والا، نرگس سے مشابہ، (کنا یۃ ً) ہر دلعزیز (آنکھ کے لیے مستعمل)

کَبابِ نَرْگِسی

وہ کباب جو انڈے کا پوست دور کر کے قیمے کے ساتھ لپیٹ کر بناتے ہیں ، نرگسی کوفتے.

اردو، انگلش اور ہندی میں نَرْگِسی کے معانیدیکھیے

نَرْگِسی

nargisiiनरगिसी

اصل: فارسی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

نَرْگِسی کے اردو معانی

صفت

  • نرگس سے نسبت رکھنے والا، نرگس سے مشابہ، (کنا یۃ ً) ہر دلعزیز (آنکھ کے لیے مستعمل)
  • ایک قسم کا کھانا اور ایک قسم کا تلا ہوا انڈا جس کی زردی سفیدی میں اس طرح رہتی ہے جیسے نرگس میں زردی
  • ایک قسم کا کپڑا جس پر نرگس کے سے پھول ہوتے ہیں، اشرفی بوٹی کا کپڑا

شعر

Urdu meaning of nargisii

  • Roman
  • Urdu

  • nargis se nisbat rakhne vaala, nargis se mushaabeh, (kannaa yan) har dilaaziiz (aa.nkh ke li.e mustaamal
  • ek kism ka khaanaa aur ek kism ka tilaa hu.a anDaa jis kii zardii saphedii me.n is tarah rahtii hai jaise nargis me.n zardii
  • ek kism ka kap.Daa jis par nargis ke se phuul hote hain, asharfii buuTii ka kap.Daa

English meaning of nargisii

Adjective

  • of or relating to the narcissus, like the narcissus
  • name of a dish of eggs
  • a kind of cloth or garment (figured with narcissuses)

नरगिसी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • नरगिस के आकार-प्रकार, रूप-रंग आदि का। पुरानी चाल का एक प्रकार का कपड़ा जिस पर नरगिस के फूलों के आकार की बूटियाँ होती थीं। २. एक तरह का कबाब जो अंडों पर कीमा चढ़ाकर बनाया जाता है।
  • नरगिस-संबंधी।
  • जैसा, नर्गिस का, नगसी कबाब, जो अंडों पर क़ीमा चढ़ाकर बनते हैं।
  • जैसा, नर्गिस का, नगसी कबाब, जो अंडों पर क़ीमा चढ़ाकर बनते हैं।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَرْگِسی

نرگس سے نسبت رکھنے والا، نرگس سے مشابہ، (کنا یۃ ً) ہر دلعزیز (آنکھ کے لیے مستعمل)

کَبابِ نَرْگِسی

وہ کباب جو انڈے کا پوست دور کر کے قیمے کے ساتھ لپیٹ کر بناتے ہیں ، نرگسی کوفتے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَرْگِسی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَرْگِسی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone