تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَرْگِسْ" کے متعقلہ نتائج

نَرْگِسْ

ایک قسم کے پودے اور اس کے پھول کا نام جس میں صرف چھ پتیاں ہوتی ہیں جو پیالے اور آنکھ سے بہت مشابہہ ہوتا ہے، نرگس کی قسم کا ایک پودا جس کے پتے گھاس کی مانند مگر ذرا چوڑے ہوتے ہیں، موسم سرما میں بیچ میں سے ایک شاخ نکلتی ہے جس پر سفید اور نہایت خوشبودار پھول نکلتے ہیں جن کے درمیان میں پتوں کا زرد ہالہ سا ہوتا ہے نیز اس پودے کا پھول

اردو، انگلش اور ہندی میں نَرْگِسْ کے معانیدیکھیے

نَرْگِسْ

nargisनर्गिस

اصل: فارسی

وزن : 22

موضوعات: پھول

نَرْگِسْ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک قسم کے پودے اور اس کے پھول کا نام جس میں صرف چھ پتیاں ہوتی ہیں جو پیالے اور آنکھ سے بہت مشابہہ ہوتا ہے، نرگس کی قسم کا ایک پودا جس کے پتے گھاس کی مانند مگر ذرا چوڑے ہوتے ہیں، موسم سرما میں بیچ میں سے ایک شاخ نکلتی ہے جس پر سفید اور نہایت خوشبودار پھول نکلتے ہیں جن کے درمیان میں پتوں کا زرد ہالہ سا ہوتا ہے نیز اس پودے کا پھول

    مثال - نرگس، جوہی، یاسمین، گیندا سبھی اپنی اپنی خوشبو کے ساتھ زندہ تھے

  • (مجازاً) پرکشش آنکھ، چشم محبوب، چشم معشوق
  • اصل میں یہ لفظ یونانی زبان کاہے، نرجس
  • لڑکیوں کے نام کے لیے مستعمل، اسم دختر

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

شعر

English meaning of nargis

Noun, Feminine

  • bulbous plant having erect linear leaves and showy yellow or white flowers either solitary or in clusters, a narcissus (to which the poets frequently compare the eyes of beautiful women), also a kind of yellow flower

    Example - Nrgis, Juhi, Yasmin, Genda sabhi apni-apni khushbu ke sath zinda the

  • (Figurative) beloved eye, attractive eye
  • a girl's name

नर्गिस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक फूल जो कटोरी के आकार का गोल तथा काला धब्बा लिये सफेद रंग का होता है जिस में सिर्फ़ छः पत्तियां होती हैं जो प्याले और आँख के समरूप होता है

    उदाहरण - नर्गिस, जूही, यासमीन, गेंदा सभी अपनी-अपनी ख़ुश्बू के साथ ज़िंदा थे

  • (रूपक) सुंदर आँखें, प्रेमिका के नेत्र
  • लड़कियों का एक नाम

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَرْگِسْ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَرْگِسْ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone