تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَرْسَل" کے متعقلہ نتائج

نَرْسَل

ایک قسم کا پودا جس کے درمیان میں سرکنڈے کی شکل کی مگر بیچ میں سے خالی اور سخت شاخ نکلتی ہے اس سے حقوں کا نیچہ اور پتوں سے چٹائیاں بنتی ہیں نیز ایک قسم کی گھاس

اردو، انگلش اور ہندی میں نَرْسَل کے معانیدیکھیے

نَرْسَل

narsalनर्सल

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: پودا

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

نَرْسَل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کا پودا جس کے درمیان میں سرکنڈے کی شکل کی مگر بیچ میں سے خالی اور سخت شاخ نکلتی ہے اس سے حقوں کا نیچہ اور پتوں سے چٹائیاں بنتی ہیں نیز ایک قسم کی گھاس
  • بانس کی ایک پتلی قسم جس سے قلم بھی بناتے ہیں، وہ شاخ جو پودے کے بیچ میں سے نکلتی ہے یہ حقیقت میں اس پودے کی شاخ گل ہوتی ہے، نرکل، نرمل

شعر

Urdu meaning of narsal

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism ka paudaa jis ke daramyaan me.n sarkanDe kii shakl kii magar biich me.n se Khaalii aur saKht shaaKh nikaltii hai is se haqo.n ka niichaa aur patto.n se chaTaa.iiyaa.n bantii hai.n niiz ek kism kii ghaas
  • baans kii ek patlii qasam jis se qalam bhii banaate hain, vo shaaKh jo paude ke biich me.n se nikaltii hai ye haqiiqat me.n is paude kii shaaKh gul hotii hai, narkul, nirmal

English meaning of narsal

Noun, Masculine

  • a large species of reed, Arundo karka (ḥuqqa-tubes are made of the stem, and mats with the leaves), a kind of reed of which mats are made
  • a kind of thin bamboo from which pens are also made

नर्सल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बेंत की तरह का एक पौधा जिससे चटाई आदि बनाई जाती है
  • बांस की एक पतली क़सम जिससे क़लम भी बनाते हैं, नरकट, नरकुल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَرْسَل

ایک قسم کا پودا جس کے درمیان میں سرکنڈے کی شکل کی مگر بیچ میں سے خالی اور سخت شاخ نکلتی ہے اس سے حقوں کا نیچہ اور پتوں سے چٹائیاں بنتی ہیں نیز ایک قسم کی گھاس

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَرْسَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَرْسَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone